اسلام علیکم
ماشاءاللہ زارا جی آپ تو اس میدان کی بھی شہہ سوار نکلیں ہارڈ وئیرز کے بارےمیںتو زیادہ تر لڑکےلوگ جانتے ہیں جو دکانوں پر یا کمپیوٹر سٹورز میں کام کرتے ہیں لیکن آپ تو انہیںبھی پیچھے چھوڑ گئیں ۔
اللہ جی آپ کےعلم میںمزید اضافہ فرمائیں اور آپ کو ہمیشہ شاد رکھیں آباد رکھیں آمین