hmmm, nice sharing ...
جی مس ۔۔۔۔۔۔۔۔
Hani bahi aap Student hain , So Farz banta ha ,
جی تو کلا سس شروع ہوگئی، انتہائی شکر گزار ہونگا اگر میں کچھ سیکھ لوں گا
اصل میں کچھ غیر ممالک کے لوگ ، جیسا کہ میرے ایک دوست ہیں لبنانی ، نے مجھ سے کہا کہ
وہ اُردو سیکھنتا چا ہتا ہے ، ہندی نہیں ، تو دونوں میں کیا فرق ہے، میں اُسکو صیح معنوں
میں شاید تب ہی سکھا سکتا ہُوں اردو جب میں صیح سے جانتا ہوں مجھے اُمید ہے اس سبق سے بہت کچھ سیکھنے کا مو قع ملے گا
INSHALLAH
good approach........bacho yeh professional madam hain in se bht kuch seekhney ko miley ga
Kaho to Laut jate hain ......
بہت بہت شکریہ
nice sharing
kash matric and F.S.c main dil lagar ker urdu perhi hoti to aap ki galtiya nikalta
jo k he hi koi nahi he
بہت اچھا
Bookmarks