Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: Urdu Garammer Class#2

  1. #1
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Smile Urdu Garammer Class#2

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    اِسم ۔

    اِسم

    جمیل ۔ مجیب ۔ زاکر ۔ شاکر ۔ سلمہ ۔ سلیم ( آدمیوں کے نام ہیں )
    قلم ۔ دوات ۔ میز ۔ کرسی ۔ تختی ۔ کتاب (چیزوں کے نام ہیں )
    کراچی ۔ لاہور ۔ دہلی ۔ لکھنؤ ۔ کانپور ( جگہوں کے نام ہیں)

    اوپر کی مثالوں میں ؛۔

    پہلی قسم کے کلمے آدمیوں یا شخصوں کےنام ظاہر کرتے ہیں۔
    دوسری قسم کے کلموں سے چیزوں کےنام ظاہر ہوتے ہیں۔
    تیسری قسم کے کلمے شہروں یا جگہوں کے نام ظاہر کرتے ہیں۔

    ایسے کلمے جن سے کسی کا نام ظاہر ہو اِسم کہلاتے ہیں ( اسم معنی نام )

    اِسم ؛۔ وہ کلمہ ہے جو کسی شخص، جگہ، یا چیز کا نام ہے۔ جیسے شاکر ۔ زاکر ۔ قلم ۔ دوات ۔ کراچی ۔ لاہور وغیرہ

    نوٹ؛۔ یاد رکھیں کہ قلم جس سے لکھتے ہیں۔ کتاب جس سے پڑھتے ہیں۔ کوٹ جو پہنتے ہیں یہ سب چیزیں ہیں ۔ اسم نہیں ہیں ۔ ان کے نام جو بولنے اور لکھنے میں آتے ہیں۔ وہ اسم کہلاتے ہیں۔

    Last edited by ~*SEEP*~; 15th October 2009 at 09:07 PM.

  2. #2
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    I C ,

    Jo Kitaabo ma Parha usski Samaj hi nahi khabhi , waja maloom nahi , Lakin grammer ko Seekhna mushkil kio lagta ha

  3. #3
    ~*hiway*~'s Avatar
    ~*hiway*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd October 2011 @ 06:55 PM
    Join Date
    31 May 2007
    Location
    Khawabon Main .
    Posts
    15,131
    Threads
    364
    Credits
    0
    Thanked
    297

    Default

    اسلام علیکم
    بہت اچھے سیپ ، جاری رکھیں اسی طرح۔

  4. #4
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    بیت شکریہ مجھے اپنے بیٹے کو سمجھانے میں آسانی ہو گی

  5. #5
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Shukriya

  6. #6
    راقم is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2020 @ 06:23 AM
    Join Date
    16 Dec 2007
    Location
    کشمیر، جنت نظیر
    Age
    65
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    86
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default

    السلام علیکم۔
    ماشا اللہ بہت ہی اچھا اور مفید سلسلہ ہے۔ ایک بات پر میری رائے آپ سے مختلف ہے وہ میں بیان کر دیتا ہوں۔
    آپ کا یہ کہنا کہ:

    (نوٹ؛۔ یاد رکھیں کہ قلم جس سے لکھتے ہیں۔ کتاب جس سے پڑھتے ہیں۔ کوٹ جو پہنتے ہیں یہ سب چیزیں ہیں ۔ اسم نہیں ہیں ۔ ان کے نام جو بولنے اور لکھنے میں آتے ہیں۔ وہ اسم کہلاتے ہیں۔"۔)

    میرے ناقص علم کے مطابق "قلم، کتاب اور کوٹ" تینوں الفاظ اسم ہی ہیں۔ دنیا میں جو بھی چیز موجود ہے وہ اپنے نام ہی سے پہچانی جاتی ہے اور اس کی یہی پہچان اردو قواعد میں "اسم" کہلاتی ہے۔ البتہ یوں کہنا ٹھیک ہو گا کہ " قلم،کتاب اور کوٹ اسمِ نکرہ ہیں لیکن جب ان کا نام مثلاً ایگل، بانگِ درا یا اون کا کوٹ کہیں گے تو یہ اسم معرفہ بن جائیں گے۔
    میرا مقصد تنقید کرنا نہیں ہے بلکہ جو بات میری سمجھ میں آئی اس کی وضاحت کی ہے۔ اآپ اس بارے میں مزید معلومات کر لیجیے۔
    براہ کرم ناراض نہیں ہونا۔
    اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین

    عبدالعزیز راقم

  7. #7
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    ver nice ji

  8. #8
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    بہت ہی عمدہ شکریہ
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  9. #9
    ~*$ahil*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    14th August 2010 @ 06:11 PM
    Join Date
    05 Aug 2008
    Location
    Khyalaat Ki Dunya Mein
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    3,493
    Threads
    156
    Credits
    950
    Thanked
    445

    Post

    Quote ~*SEEP*~ said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    اِسم ۔

    اِسم

    جمیل ۔ مجیب ۔ زاکر ۔ شاکر ۔ سلمہ ۔ سلیم ( آدمیوں کے نام ہیں )
    قلم ۔ دوات ۔ میز ۔ کرسی ۔ تختی ۔ کتاب (چیزوں کے نام ہیں )
    کراچی ۔ لاہور ۔ دہلی ۔ لکھنؤ ۔ کانپور ( جگہوں کے نام ہیں)

    اوپر کی مثالوں میں ؛۔

    پہلی قسم کے کلمے آدمیوں یا شخصوں کےنام ظاہر کرتے ہیں۔
    دوسری قسم کے کلموں سے چیزوں کےنام ظاہر ہوتے ہیں۔
    تیسری قسم کے کلمے شہروں یا جگہوں کے نام ظاہر کرتے ہیں۔

    ایسے کلمے جن سے کسی کا نام ظاہر ہو اِسم کہلاتے ہیں ( اسم معنی نام )

    اِسم ؛۔ وہ کلمہ ہے جو کسی شخص، جگہ، یا چیز کا نام ہے۔ جیسے شاکر ۔ زاکر ۔ قلم ۔ دوات ۔ کراچی ۔ لاہور وغیرہ

    نوٹ؛۔ یاد رکھیں کہ قلم جس سے لکھتے ہیں۔ کتاب جس سے پڑھتے ہیں۔ کوٹ جو پہنتے ہیں یہ سب چیزیں ہیں ۔ اسم نہیں ہیں ۔ ان کے نام جو بولنے اور لکھنے میں آتے ہیں۔ وہ اسم کہلاتے ہیں۔

    وعلیکم السلام
    بہت اچھے طریقے سے بیان کیا ہے آپ نے
    جاری رکھیےء،شکریہ

    Quote راقم said: View Post
    السلام علیکم۔
    ماشا اللہ بہت ہی اچھا اور مفید سلسلہ ہے۔ ایک بات پر میری رائے آپ سے مختلف ہے وہ میں بیان کر دیتا ہوں۔
    آپ کا یہ کہنا کہ:

    (نوٹ؛۔ یاد رکھیں کہ قلم جس سے لکھتے ہیں۔ کتاب جس سے پڑھتے ہیں۔ کوٹ جو پہنتے ہیں یہ سب چیزیں ہیں ۔ اسم نہیں ہیں ۔ ان کے نام جو بولنے اور لکھنے میں آتے ہیں۔ وہ اسم کہلاتے ہیں۔"۔)

    میرے ناقص علم کے مطابق "قلم، کتاب اور کوٹ" تینوں الفاظ اسم ہی ہیں۔ دنیا میں جو بھی چیز موجود ہے وہ اپنے نام ہی سے پہچانی جاتی ہے اور اس کی یہی پہچان اردو قواعد میں "اسم" کہلاتی ہے۔ البتہ یوں کہنا ٹھیک ہو گا کہ " قلم،کتاب اور کوٹ اسمِ نکرہ ہیں لیکن جب ان کا نام مثلاً ایگل، بانگِ درا یا اون کا کوٹ کہیں گے تو یہ اسم معرفہ بن جائیں گے۔
    میرا مقصد تنقید کرنا نہیں ہے بلکہ جو بات میری سمجھ میں آئی اس کی وضاحت کی ہے۔ اآپ اس بارے میں مزید معلومات کر لیجیے۔
    براہ کرم ناراض نہیں ہونا۔
    اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین

    "قلم، کتاب اور کوٹ" تینوں الفاظ اسم ہی ہیں
    Sir, Kya kehnay hain aap ky
    aur kya Andaaz-e-Biyaan hy aap ka.....
    Really Mind blowing Detail of "Ism"
    Seriously ,
    Hats Off to u
    ,Khush rehye,Shukriya
    Tc, Allah Hafiz

  10. #10
    s_baig is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2021 @ 03:36 PM
    Join Date
    16 Mar 2010
    Location
    JITHAY MOLA RAKHAY
    Posts
    1,325
    Threads
    15
    Credits
    1,206
    Thanked
    84

    Default

    acha silsla hey jari rahey mustiqal

  11. #11
    Taim is offline Junior Member
    Last Online
    20th May 2015 @ 07:29 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Posts
    15
    Threads
    1
    Credits
    925
    Thanked
    0

    Default

    gooood ....

  12. #12
    Taim is offline Junior Member
    Last Online
    20th May 2015 @ 07:29 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Posts
    15
    Threads
    1
    Credits
    925
    Thanked
    0

    Default

    goood hai i like it.........thanks thanks

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Urdu Garammer Class#3
    By ~*SEEP*~ in forum Aaye Urdu Seekhye
    Replies: 8
    Last Post: 24th February 2020, 09:20 AM
  2. Urdu Garammer Class#4
    By ~*SEEP*~ in forum Aaye Urdu Seekhye
    Replies: 19
    Last Post: 24th December 2019, 10:19 PM
  3. Urdu Garammer Class#1
    By ~*SEEP*~ in forum Aaye Urdu Seekhye
    Replies: 25
    Last Post: 10th May 2016, 08:19 AM
  4. English garammer
    By Kingirshad in forum Baat cheet
    Replies: 5
    Last Post: 16th April 2014, 10:45 AM
  5. Urdu Programming Class # 1
    By MD-TM in forum Courses
    Replies: 28
    Last Post: 26th August 2011, 01:18 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •