اسلام علیکم۔ جمہوری دور میں طالب علموں کے لئے جمہوری حکومت اور امریکہ کا نادر تحفہ۔ جس سے تمام بچے اور بچیاں، لڑکے اور لڑکیاں بھرپور مستفیذ ہو سکیں گے۔ ملک میںتمام تعلیمی ادارےآج سے بندرہیں گے۔ ماہرین کے مطابق یہ صورت حال اُس وقت تک برقرار رہے گی جب تک امریکی مفاد کے لئے لڑی جانے والی پاک وزیرستان مسلمان کُش جنگ جاری رہے گی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے۔ آمین۔
Bookmarks