Aap k mere sath hone ka shukriya
Noty bahi iss baat ko tu ma nahi janta k Larkiyan Bewafa hote hain k nahi , Coz khabhi koi larki aye nahi zindai ma , lakin
har waqt larkiyan bi ghalat nahi howa karte , Majboori bi aik cheez ka name ha , aur phir jo halaat aaj kal peeda howe hain inn ma bhala kon larki apne aap ko Ruswa kare
Hmm thanks..!!
SUTANA Baji ne bilkul thik kaha hay...ur itni si baht pr bharak gae...
LARKON KO RAUB JHARNAY KI ZARURAT NAHI HOTI,LARKE BHI BOHT BAWAQAR LGTAY HEN JB WO LAKIUN KI IZZAT KARNA JANTAY HEN
Lakay bhi boht achay lg sktay hen , AGR WO APNAY ANDER THORI SI BARDASHT PEDA KRLEN..!!
Ur Taqat dikhanay k lye ye zaruri nahi k GHURUR kia jae... Allah Tala ur Banday bhi Ajizi pasand logon kohi ziada pasnd krtay hen....
Kyun Sultana Baji nay kia kaha hai....Jo bhi likhnay walay hen unhen larkon ur larkiun dono k jazbat ka khyal rakhna chahye....!
Apni Dil ki bat to hr koi keta he mgr Azeem log to wo hen jo dosray logon ki Dil ki bat bhi janen ur kahen...
Ab agr me larki hun to kia larkon k khilaf likhna shru krdungi,larkay bhi to kai tarha k hotay hen mgr banaya to unhen bhi Allah nehi hay naaa....Islye kisi k baray me kbhi ghalat nahi smjhna chaye, apko kia pata k apkay jiske bare men ghalt sochen,kahen wo Allah k kitnay nazdik ho.....!
جی جی ٹھیک کہا آپ نے کہا ہر لڑکی بری نہیں ہوتی میں آپ سےپوچھتا ہوں کتنے پرسنٹ آپ جواب دو۔۔اور آپ یہ نہیں کہ سکتے کہ اس میں معاشرہ خراب ہے جی نہیں میرے خیال میں پرانے وقتوں میں تو زیادہ حالات خراب تھے اور لوگوں کو سمجھ بھی نہیں تھی کہ کیا ٹھیک ہے اور کیا غلط ہے اب تو آپ لوگوں کو سب پتا ہے یہ غلط ہے اور یہ ٹھیک۔۔۔۔
آپ غصہ نہ کریں میں تو سچ بول رہا ہوں بات یہ ہے کہ لڑکی اور لڑکے دونوں کو اپنے آپ کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔لیکن میرے خیال میں زیادہ ہاتھ لڑکیوں کا ہےاگر وہ لڑکوں کو لفٹ نہ کرائیں اور ان کو آگے بڑھنے کا موقع نہ دیں تو کیسے ہو سکتا ہے لڑکا آپ کے ساتھ کچھ برا کرے۔۔پر لڑکی یہ بات سمجھنے کے لئے تیار ہی نہیں ہے وہ تو مزے سے لڑکوں کو بے وقوف بناتی ہیں اور خود بے وقوف بن جاتی ہیں۔۔
اور ایک بات اور طاقت ہم مسلمانوں کی شان ہے ہم کیوں غرور نہ کریں ہم غرور تو کریں گئے یہ
طاقت اللہ تعالٰی کی طرف سے ہم مسلمانوں کو ایک تحفہ ہے یہی وجہ ہے کہ دشمن ہمارا نام سن کر ہی تھر تھر کانپنے لگ جاتا ہے۔۔اور آپ کہتی ہوں ہم اس بات پر ناز بھی نہ کریں۔۔
ایک بات اور آپ نے کہا کہ آپ لڑکوں کی عزت کرنا جانتی ہیں یہ تو اچھی بات ہے پر شاید آپ نے غور سے پڑھا نہیں میری تھریڈ کو میں نے یہ نہیں کہا کہ لڑکیاں بدتیمز ہوتی ہیں یا وہ لڑکوں کی عزت کرنا نہیں جانتی آپ ایک بار پھر غور سے تحریر کو پڑھیں سمجھیں اور پھر بات کریں پر آپ کہیں گئی میں سچ کہ رہا ہوں
اور میں جانتا ہوں کہ لڑکیاں سچی باتوں پر غصہ نہیں کرتی ہیں آپ کیوں غسہ کر راہی ہو یہ بات سمجھ نہین آ رہی مجھے۔۔۔
Sorry mene ye kb kaha k me larkon ki izzat krna janti hun ..oho
you have confusion bhai meneto kuch ur kaha tha apnay parha nahi hai....
read again !
Larkon ko raub jharnay ki zarurat nahi hoti,larke bhi boht bawaqar lgtay hen jb wo lakiun ki izzat karna jantay hen
Mene ghussa kahan kia hai bhai yeto apkay thread ka jawab hai, jese apnay larkiun k bare men achi si bat ki he mene bhi Larkun k baray me wesehi achi si bat ki hay...
ہم لوگ جتنی آپ کی عزت کرتے ہیں نہ اتنی پوری ورلڈ میں کوئی نہیں کرتا ہو گا ۔ پر شاید آپ لوگ سمجھنا نہیں چاہتی ہیں تو ہم کچھ نہیں کر سکتے ہیں/ آپ کو تو بس ہم سے یہ پرابلم ہے نہ ہم آپ کی عزت نہیں کرتے پر لڑکیوں کی تو اتنی پرابلمز ہیں کہ تھریڈز بننا کم پڑ جائیں گئے پر ہم کو جو آپ سے شکایات ہیں وہ ختم نہیں ہوں گئیں۔۔
اور اگر دیکھا جائے جو آپ نے شکایت کی ہے لڑکوں سے یہ کوئی اتنی بڑی پرابلم نہیں ہے جتنا آپ سمجھ رہی ہو۔۔۔میں بس اتنا کہنا چاہوں گا
کہ جو آپ نے لکھا ہے کہ اگر لڑکے لڑکیوں کی عزت کریں تو باوقار لگتے ہیں تو اس میں بھی آپ کی انا صاف نظر آ رہی ہے کہ اگر لڑکے آپ کی عزت کریں تو پھر اچھے ہے اگر نہ کریں تو اچھے نہیں ہیں واہ واہ کیا بات ہے جی۔ پر میرے خیال میں لڑکے ہے ہی بہت باوقار اور یہ جانتے ہیں کہ لڑکیوں کی عزت کرنی چاہئے آپ کا شکایت کرنا فضول ہے لڑکوں سے اور ایک اور بات آپ لڑکیاں اپنے آپ کو اچھا کر لو ہم لڑکے خود بخود اچھے ہو جائیں گئے۔۔
یہ بہت مشکل کام ہے ویسے آپ لڑکیوں کے لئے ۔۔۔۔
kia zabardast phada chal raha hai bai ........ balle balle .........
Max img size for signature is 30KB or Less
boohat acha likha hai aap nay mir bhia zabardast weldone ......
aap nay na sirf aca likha hai bulkay eik HAQEEQAT ko samnay lai hain aap ....... mujhay fakhar hai aap per k aap mera ITD k frd ho ....... very good ........
Bookmarks