اسلام علیکم۔ وزیرستان کے ان معصوم مہاجرین کو پتہ ہی نہیں کہ آخر انکا قصور کیا ہے۔ چندبرس پہلے تک سوات اور وزیرستان کے علاقے انتہائی سکیئوراور فارنرز کے لئے جنت سمجھے جاتے تھے پھر راتوں رات امریکہ، امریکہ نوازحکومت اور میڈیا نے ان خوبصورت ترین علاقوں کومسلمانوں کا قبرستان بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ آج ایسے کتنے ہی معصوم چہرے ہم سے سوال کرتے ہیں کہ آخر ہمارا کیا قصور ہے۔
Bookmarks