Bohat Achi Sharing He. Allah Ap Ko Jazai Khair Ata Farmaiy. Ameen
اللہ ہم سب کو ایسا بنا دے کہ اس کے سوا کوئی ہمارے دل میں نہ ہو، اور اصل کامیابی یہی ہے کہ دل میں اللہ کا خوف اور محبت ہو اور جب کسی غیر کا خوف دل میں ہو تو اُس سے دور بھاگا جاتا ہے پر قربان جائیے اُس ذات کریم پہ کہ جب دل میں اُس کا خوف ہوتا ہے تو بندہ رب کے قریب ہوتا ہے،اورجو دل کے جتنا قریب ہوتا ہے وہ اتنا ہی محبوب ہوتا ہے اورپھر محبوب سے محبت بڑھتی ہی رہتی ہے۔
اتنی اچھی شیئرنگ کے شکریہ
جزاک اللہ
boht achi sharing hai!
Mashallah good sharing
Excillent poetry
excillent designing
keep it up
Bookmarks