دوستو کیا حال ہے آپ کا؟ امید ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے، بیت المقدس کا نام تو ہم میں سے اکثر دوستوں نے سن رکھا ہے، مسلمانوں کا قبلہ اوّل جو کہ آج کل یہودیوں کے قبضہ میں ہے، یہیں پر ایک جگہ ہے جسکا نام ہے قبۃ الصخرۃ جہاں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج کی رات آسمانوں کا سفر شروع کیا تھا مسجد اقصیٰ میں تمام انبیاء علیہم السلام کو نماز پڑھانے کے بعد، چند روایات کے مطابق یہاں حضرت آدم علیہ السلام کے قدم مبارک کا بھی نشان ہے، آئیں اس مبارک جگہ کا ایک منظر دیکھتے ہیں
Bookmarks