اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے
کچھ اس میں تمسخر نہیں واللہ نہیں ہے
اسلام علیکم
جب بات اردو مزاح نگاری کی آتی ہے تو شکوکت تھانوی اور پطرس بخاری کے اسم گرامی جلی حروف میں نوشتہ کیے جاتے ہیں تھانوی صاحب کی قلم کاریاں انسان کو اک عالم اضطراری میں غرق کرکے ہنسنے پہ مجبور کر دیتی ہیں اور جہاں تک مزاح کا تعلق ہے اس کو مزاح تک ہی رکھنا چائیے اور مزاح نگار کا جو مقصد ہے اس تک اس کا استعمال مقید رکھنا چائیے نا کہ اور ہزاروں توجہ طلب مسائل سے رو گردانی کرکے قوالی جیسے بے ضرر عمل کو نشانہ تنقید یہ کہہ کر بنا جائے کہ اس پر غور ضرور کریں
وسلام
بااحترامات فراواں
قھار علی شاہ
Bookmarks