جیسے کے ہم بہت بار دیکھ چکے ہیں کے روز ہی کوئی نہ کوئی بیان آ جاتا ہے القاعدہ کا اور کسی کو پتا نہیں چلتا کے کہاں سے آیا...اکثر ہی بی بی سی کو فون آتا ای القاعدہ کا لیکن اس کا پتا نہیں چلتا ان کو کہ کہاں سے آیا..
آج میں جو ویڈیو لیا ہوں اس میں القاعدہ کی حقیقت دکھائی گئی ہے کے کچھ یہودی اداکار ہی القاعدہ کا بھیس بدل کر اپنی تقاریر شایع کر دیتے ہیں....
بہت سے ایسے لوگ جن کو القاعدہ کا کمانڈر کہا جاتا ہے اصل میں یہودیوں کے اپنے لوگ ہوتے ہیں جن کو سٹوڈیو میں ویڈیو بنا کر شایع کر دی جاتی ہے...