اس بچے کی عُمر پانچ سال ہے اور یہ ایک ورلڈ رکارڈ ھولڈر ہے۔۔ کیا آپ کا بچا ایسا کر سکتا ہے۔
اتنی عمر والے بچے تو لالی پاپ مانگتےہیں اور سائیکل چلاتے ہیں، یھ تو پتا نہیں کون کون سے کرتب دکھا رہا ہے
اس کا ہاتھوں پھ چلنا، باڈی بلڈنگ ورک،جمناسٹک کرتب دکھانا آپ کو حیرت میں ڈال دے گا۔۔
Bookmarks