السلام علیکم دوستو!۔
میرے پاس ٹیلی ناز کی یو ایس بی ای ڈی جی ای سٹک ہے جس سے میں انٹر نیٹ استعمال کرتا ہوں۔
جب میں اس سٹک میں کسی دوسرے نیٹ ورک کی سم ڈٓالٹا ہوں تو میسج آتا ہے کہ صڑف ٹیلی نار کی سم چل سکتی ہے اسے ان لاک کریں۔
مجھے بتائیں کہ اس سٹک کو کیسے ان لاک کروں تا کہ دوسری سمز بھی اس سٹک میں چل سکیں؟
آپ تمام دوستوں کی مہربانی ہو گی۔
اللہ حافظ
Bookmarks