صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1366 حدیث مرفوع مکررات 6
احمد بن شبیب، یونس، لیث، یونس، ابن شہاب، عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، کہ اگر میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہوتا، تو مجھے پسند نہیں، کہ مجھ پر تین راتیں اس طرح گزر جائیں، کہ ان میں سے کچھ بھی میرے پاس ہو، بجز اس کے جو میں ادائے قرض کے لئے رکھ لوں
Bookmarks