Results 1 to 1 of 1

Thread: میں تمہیں کھلا ڈرانے والا ہوں اس لئے تم بچو

  1. #1
    IqbalKuwait's Avatar
    IqbalKuwait is offline Advance Member
    Last Online
    6th March 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jul 2009
    Location
    Kuwait
    Posts
    2,272
    Threads
    1917
    Credits
    5,577
    Thanked
    194

    Thumbs up میں تمہیں کھلا ڈرانے والا ہوں اس لئے تم بچو

    صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1403 حدیث مرفوع مکررات 3 متفق علیہ
    محمد بن علاء ابواسامہ، برید بن عبداللہ بن ابی بردہ، ابوبردہ ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ میری مثال اور اس کی مثال جو اللہ نے مجھے دے کر بھیجا ہے اس شخص کی طرح ہے جو اپنی قوم کے پاس آیا۔ اور کہا کہ میں نے اپنی آنکھوں سے لشکر دیکھا ہے اور میں تمہیں کھلا ڈرانے والا ہوں اس لئے تم بچو، تم بچو، ایک جماعت نے اس کا کہنا مانا اور رات ہی کو کسی محفوظ مقام کی طرف نکل پڑے ان لوگوں نے نجات پائی۔ ایک جماعت نے اسے جھوٹا سمجھا۔ صبح کے وقت لشکر ان پر آن پڑا اور انہیں قتل کردیا۔
    Last edited by IqbalKuwait; 8th November 2009 at 09:05 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 9th February 2014, 04:04 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 19th September 2011, 10:26 PM
  3. Replies: 14
    Last Post: 19th June 2011, 11:34 PM
  4. Replies: 54
    Last Post: 8th December 2009, 11:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •