صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1405 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 5 متفق علیہ
ابو نعیم، زکریا، عامر، عبد الرحمن بن عمرو سے روایت کرتے ہیں کہ ان کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہمسلمان وہ ہے کہ جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ ہوں اور مہاجر وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی منع کی ہوئی چیزوں کو چھوڑ دے۔
Bookmarks