(*)
(*)
..
ارے!کسی کو اس لڑکے میں دلچسپی نہیں ہے؟ میں نے پہلے ہی خرم کو کہا تھا کہ تمہارا اصل نام بھی لیکھ دیتے ہیں مگر وہ نہ مانا اور کہا کہ "میں نے اِتنی خوبیاں بیان کی ہیں کہ رشتوں کی لائن لگ جائے گی" مگر لگتا ہے کہ بجائے رشتوں کی لائن لگنے کے ، اس رشتے پر ہی لائن لگ چکی ہے۔
خرم میاں! اسی لئے کہتے ہیں کہ بزرگوں کی بات مان لینا چاہئے، اب پچھتاتے رہو، ویسے اگر دو یا تین دن تک یہاں کوئی رشتہ نہ آیا تو میں اس تھریڈ کو خواتین سیکشن میں موو کردوں گا "شاید کہ اُتر جائے کسی کے دل میں تیری بات"۔
hmmm to ya baat hay
اب میں سمجھا تیرے رخسار پہ تل کا مطلب
شادی کے لیے پرشان ہوں آپ سب سے گزارش ہے آپ کو جہان بھی ایسی لڑکی میلے تو مجھے ضرور بتا دے
ha ha very nice janab is mein poetry tu bari zabardast hai. bohat pasand aayii.
wesay aaj tak jis kisi nay bhi rishta liay hai na rishta mil janay k baad us k haat mein riksha reh jaata hai.Tu zara khial say khurram bhai.
"BACK KAY REHNA RAY BABA"
ارے جناب اس میں پریشانی کی کیا بات ہے ذیادہ سے ذیادہ یہی ہوگانا کہ خرم بھی آپ کے ساتھ مل کر رکشہ چلائے گا، تو خیر ہے محنت میں عظمت ہے جناب، اور اگر رکشہ چلانا ہی پڑا تو خرم یہ شعر پڑھ کر آپ کے پاس آئے گا کہ:۔ پہلا مصرعہ میں نہیں لکھ سکتا دوسرا لکھ دیتا ہوں
خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
Bookmarks