۔ پہلا مصرعہ میں نہیں لکھ سکتا دوسرا لکھ دیتا ہوں
خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
ڈاکٹر صاحب آپ کا شعر میں پورا کیے دیتا ہوں
خرم کو بہت پڑیں ہیں اب ڈاکٹر کو بھی پڑ جانے دو
خوب گذرے گئے جب مل بٹھیں گے مار کھانے دو
:eek
براہ مہربانی ناراض مت ہوییے گا آپ دونوں بزرگ ہستاں ہیں ویسے
ویسے خرم یار آپ اشہار سوحتہ حال میں اک دو شعروں کا ٹرکا ء خاص لگاتے تو مز ا اور دوبالا ہوجاتا جیسے
عالموں کے ساتھ رہ کے وہ بھی جید ہوگیا
پہلے جانے کیا تھا رفتہ رفتہ سید ہوگا
طالب رشتہ قیود علم سے آزاد ہے
کچھ ادیبوں کی طرح وہ فظراتاً استاد ہے
اس کو لڑکی چائیے لڑکی جو آوارہ نا ہو
درحیقت چاند ہو مصنوعی سیارہ نا ہو
hehehe lolz masnoi sayara wese jaldi jaldi doctor bhai ki shadi karwao kam se kam walima ma biryani hi khane ko mile giii lolz
khana to hum ley aain gey janab laki ka bandobast to ho jai doctor bhai keh liy magar pehley aap yeh decide ker lain keh shadii kis hi honi hai khuram bhai ki ya doctor bhai ki
My Heart IS "HArD STonE"
9ice
doctor bhai aap yaha hai ya nahi
kia bat hai....Doctor bhai sy pooch lain kia unko pata hai is advertise k bary main?
nice sharing
Bookmarks