.
.
Last edited by Sohail; 23rd May 2007 at 12:30 AM.
میں سو فیصد ایڈمین کے اس فیصلے کے حق میں ہو،۔۔۔۔جیسے کے فورم کے رولز میں پہلے ہی بتایا گیا تھا کہ ہر ممبرز کو صرف ایک آئی ڈی بنانے کی اجازت ہے،۔۔ہمار ا ہر گز یہ مقصد نہیں کہ ہمارے فورم پر دس ہزاز یا بیس ہزار ممبر بن جائے۔۔ جیسے آج کل بہت سارے ایسے ویسے فورمز میں نظر آ رہاہے۔۔۔جہاں پر حقیقت میں صرف چند ممبرز ہوتے ہے۔۔۔اور وہاں پر ہزاروں ممبرز شو ہوتے ہے۔۔۔۔۔۔ہم کوانٹٹی کی بجائے کو الٹی پر اہمیت دیتے ہے۔۔۔ ہم بے شک چاہتے ہے کہ یہاں زیادہ سے زیادہ لوگ آئے۔۔۔اور ممبرز کی تعداد میں اضافہ ہو۔۔۔لیکن ہر ممبر کے لئے صرف ایک بنانے کی اجازت ہوگی۔۔
تمام ایسے ممبرز سے ری کوئسٹ ہے جن کی ایک سے زیادہ آئ ڈیز ہے۔۔وہ فورم کی رولز کا حیال رکھے۔۔۔جو رولز کی حلاف ورزی کرے گا۔۔۔۔۔۔اس کے حلاف ایکشن لینا ہماری مجبوری ہوگی۔۔۔۔۔
Last edited by Afridi; 8th May 2007 at 03:38 PM.
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
بالکل صحیح فیصلہ ہے اور اس پر نہایت سختی سے عملدرآمد ہونا چاہئے
Aslamwalekum please cencel my ID by the user name AFI thanks
تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ وہ اپنی جو بھی ڈپلیکیٹ آئی ڈی کینسل کروانا چاہتے ہیں، تو اپنی آئی ڈی بمع پاس ورڈ تاکہ آئی ڈی کی شناخت میں کوئی دقت نہ ہو، ایڈمن صاحب کو یا آفریدی بھائی یا سہیل بھائی کو ای میل کردیں اس تھریڈ میں آئی ڈی نہ لکھیں، یا پھر جس آئی ڈی کو ختم کروانا ہے اُس آئی ڈی سے لاگ ان ہوکر یہاں لکھ دیں کہ یہ آئی ڈی کینسل کردی جائے اس صورت میں پاس ورڈ دینے کی ضرورت نہ ہوگی۔
شکریہ
Last edited by Doctor; 9th May 2007 at 05:57 PM.
canncel my ID mehranvx password ******
__
Admin sahab iss thread ko zaroor parhna app k liay post kia hay
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=14151
Last edited by Mr.kool; 8th May 2007 at 08:50 PM. Reason: Message for admin
lekin mai abhi senior member nahi bana iss liay PM nahi kar sakta
__
Admin sahab iss thread ko zaroor parhna app k liay post kia hay
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=14151
Last edited by Mr.kool; 8th May 2007 at 08:48 PM. Reason: Message for Admin
OK
__
Admin sahab iss thread ko zaroor parhna app k liay post kia hay
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=14151
nice janab bohat acha qadam uthaya hai mein aap kay saath hoon. meri tu aik hi id hai.baki members plz aap log 2 ids use na karein.confusioin peda hoti hai so kindly aap admin kay order ko accept karein.thanxxxxxxxxxxxx
Bookmarks