farooqrashid said:
Very nice share janab
Itna sach bhi acha nahi bhai.
karni hi parey gi ab aap ki dhulai.
لو جی کرلو گل، اب تو کھلی دھمکیاں مل رہی ہیں لیکن یہ تو بتائیں کہ دھلائی میں کون سا پاؤڈر استعمال کریں گے سرف یا ایرئل؟ مگر مجھے تو ایکسپریس پسند ہے، کہیں یہ نہ ہو کہ آپ گائے سوپ لے آؤ
malang007 said:
lolz muje bhi bulaye ga iss khushi k moke par lolz
کیوں جناب کیا آپ نچوڑنے میں تعاون کریں گے؟
Laique Shah said:
ویسے فاروق بھائی دھلائی کب کہاں اور کیسے کرنی ہے ہمیں اس کار خیر میں بھول نہ جانا کیونکہ ہم آپ سے بہت کچھ سیکھنے کی امید کررہے ہیں۔
لو جی جس شاخ پر تکیہ تھا وہیں سے ہوا آرہی ہے، لگتا ہے کہ دھلائی کے بعد نیل دینے کا ٹھیکہ آپ کو ہی ملا ہے
Bookmarks