السلام و علیکم دوستو کیا حال ہے امید ہے کہ سبھی ٹھیک ٹھاک ہوں گے دوستو میں نے ایک ویب ساءٹ بنائی ہے جس کے لیے مجھے فری سپیس چاہیے میں ایک ویب سائٹ پر سپیس حاصل بھی کی لیکن وہ ویب سائٹ پر اپنی ایڈورٹائزنگ بھی کرتے ہیں کیا ایسی جگہ سے سپیس مل سکتی ہے جہاں وہ اپنی ایڈورٹائزنگ نہ کریں۔
Bookmarks