Nyc sharing
Last edited by about2cry; 13th November 2009 at 02:43 PM.
یہ بھی اسلام آباد پولیس کی طرح کی کوئی کاروائی لگتی ہے۔
ہو سکتا ہے کہ واقعی کوئی گرفتاری ہوئی ہو، مگر اب ان کی کسی بات پر اعتبار نہیں ہے
طالبانی سفّاک درندوں کی حمایت کرنے والو ، ان طالبانی کرائے کے قاتلوں کا صفایا تو ہم کر کے ہی دم لیں گے بیشک تم جتنا بھی مچلو ، ان خونی درندوں کی حمایت میں چاہے تم لکھہ لکھہ کر اپنے قلم اور اپنی انگلیاں ہی کیوںنہ گھسا لو ، لیکن یاد رکھو ہمارا مشن یہی ہے کے جب تک آخری طالبانی درندے کو ختم کر کے جہنم واصل نہ کر دیں پاک آرمی چین سے نہیں بیٹھے گی ، یہ ہمارا ملک پاکستان ہے اسے ہم نے اور ہمارے بزرگوں نے لاکھوں کروڑوں قربانیا ں دے کر حاصل کیا یہاں ہم فیصلہ کریں گے کیا کرنا ہے کیا نہیں ، تم کون ہوتے ہو؟ ہمارےٹکڑوں پر پلنے والےٹکے ٹکے کےافغانیو ، ہم تمہاری ساری بدمعاشی نکال دیں گے - یاد رکھو یہ ہمارا پاکستان ہے ، یہاں ہم فیصلہ کریں گے ، تم نہیں ، اور اپنی اوقات میں رہو ورنہ دھکے دے کر پاکستان بدر کر دیے جاو گے اور وہیں پہاڑوں اورغاروں میں واپس دھکیل دیے جو گے جہاں سے تم نکل کر آئے ہو اور ہمارے پاکستان کو تباہ کرنے پر تلے ہوۓ ہو, احسان فراموش نمک حراموں، یاد رکھو یہ پاکستان قائم رہنے کے لئے بنا ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا ، کیا سمجھے ؟
اپنے پاکستان کی بقا اور سلامتی کے لئے فیصلے کرنے کا اختیار ہمیں حاصل ہے ، تمہیں نہیں اور ہماری سالہا سال کی ٹریننگ یہی ہے کے ہم اپنے پیارے پاکستان کی حدود میں ہونے والے ہر دہشت گردی اور دراندازی کو ناکام بنائیں ، تم جا کر اپنے تندور چلاو، روٹیاں بیچو اور کچرے کی ڈہیری سے کاغذ چنو ، پاک آرمی کے کاموں اور ہمارے اسٹریٹجک مشن میں دخل اندازی کی کوشش مت کرو
Oki, Now Piss Off !!!
The Holy Quran Says:
"LA IKRAHA FI-D-DEEN" . (Quran, Sure Al-Baqarah, Ayat 256).
Translation: " Aur deen mein koi Zabardasti nahin" .
Last edited by popatpipa; 13th November 2009 at 06:31 PM.
Wah popat bhai wah, inn jahil afghaniyo kay munh par aap nain sahee tamacha mara hay, yeh hain hee issii qaabil
Bookmarks