Laique Shah said:
ڈاکٹر بھائی لگتا ہے کہ جلدی میں اپنے جھوتے بلی کے پاس چھوڑ دیۓ ہیں،
واقعی کسی نے درست کہا ہے کہ
دیکھنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
ارے جناب یہ بڑی بازوق قسم کی بلی ہے شرارت کرنے سے پہلے اپنے جوتے اتاردیتی ہے جوتے تو بلی کے ہی ہیں مگر ہنس ہنس کے انکا سائز بڑا ہوگیا ہے
Bookmarks