Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 13 to 24 of 48

Thread: ایک اھم سوال کا قرآن مجید سے جواب

  1. #13
    qarihassan's Avatar
    qarihassan is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2021 @ 11:42 PM
    Join Date
    27 Apr 2009
    Location
    Madinah Monawwr
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,570
    Threads
    111
    Credits
    1,271
    Thanked
    582

    Default

    1Madiny Waly Ki Darkhat...
    Ghzarish ye hy k ham is behes ko na cheren or jo hazrat qabron par duwaen mangne ki niyat sy jaty hen wo bhi aehtiyat sy kam len...
    is tara jhagarny ka koi faida nahi kiun k bary bary ulama is bary men ikhtilaf rakhty hen...
    wesy bhi aap sy qabar men 3 salon k ilawa kuch nahi pocha jay ga,aap apny apny ulama sy poch kar un 3 sawalon k jawab ki tayyari kren...(k in ikhtilafaat k zimmy dar wo hen ham loog (aawam) nahi)
    or plz...
    in jhaghron men na paren....

    Hassan yousuf
    Madinah Monawrah

  2. #14
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Default

    الحمد اللہ۔ آپ سب کی رائے اور پسند کا شکریہ۔

    للہ تعالٰی ہم سب کو باعمل مسلمان بنائے اور زندگی کو قرآن مجید کے منشور اطیعواللہ والرسّول کے مطابق بسر کرنیوالا بنائے۔ آمین۔قرآن مجید کی تلاوت اور ترجمہ اگر ہم اپنی زندگیوں کا معمول بنا لیں تو پھر صاف صاف نظر آنے لگتا ہے کہ اسلام کی شاہراہ کتنی روشن، کتنی سیدھی اور کتنی آسان ہے۔ اس زندگی کا بنیادی مقصد علم کا حصول ہے وہ علم جو حق اور باطل کو واضح کر دے پھر ایمان کا مزّہ اور حلاوت محسوس ہونے لگتی ہےاور انسان کا ہر قدم اب اجر و ثواب کے لیے دوڑنے لگتا ہے۔شکریہ۔
    Last edited by Shaukat Hayat; 10th December 2009 at 10:56 AM.

  3. #15
    thbkallar's Avatar
    thbkallar is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2022 @ 01:44 PM
    Join Date
    17 Oct 2008
    Location
    The Land of Legends
    Age
    39
    Posts
    833
    Threads
    184
    Credits
    1,337
    Thanked
    37

    Default

    Jazzakallah

    ..........................................
    Hazrat Muhammad S.A.W said Duniya mein agar 4 cheezain tumharay paas hon to tumhein nuqsan nahi hoga Sachi Zaban' Amanat Dari' Khush Ikhlaqi' Rizq-e-Halal'

  4. #16
    Join Date
    20 Nov 2009
    Location
    Rawalpindi
    Age
    41
    Posts
    117
    Threads
    3
    Credits
    1,080
    Thanked
    4

    Lightbulb Nice Sharing

    Salam!
    Very nice sharing. Keep it up.


    Asif Naveed

  5. #17
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Default

    الحمد اللہ۔ آپ سب کی رائے اور پسند کا شکریہ۔

  6. #18
    Join Date
    21 Oct 2009
    Location
    City of Textiles
    Age
    34
    Posts
    387
    Threads
    1
    Thanked
    12

    Default

    aik tarafa aap log Logical baatein karte ho, or Quraan se help le kar Illogical baatein karne waloun ko Oppose karte ho, or doosri taraf Ghamdi ya aise hi kisi baghair darhee k scholar ki ji bhar k mukhalifat karte ho jo Logical guftugu kare,

    Aisa Kyun?

  7. #19
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Default

    اسلام علیکم۔ ھم تو سب کی ھدایت کے لیے اللہ العظیم سے دعاگو ہیں۔
    اللہ تعالٰی سب مسلمانوں کو اطیعواللہ و اطیعوالرسول کے اُس فرمان ذیشان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
    جسکا حکم قرآن مجید میں بارھا بیان ہوا ہے۔آمین۔
    آج لوگ خود تحقیق نہیں کرتے بلکہ دین کے معاملات ایک خاص گروہ مولوی حضرات کے حوالے کر کے اُن کے محتاج ہیں۔
    جس دن ہم نے قرآن و صحیح احادیث سے تعلق جوڑ لیا تو پھر اللہ تعالٰی ہم سب پر اپنی رحمتوں کے خزانے عطا کر دے گا۔ انشاء اللہ۔

  8. #20
    DiL Da JaNi's Avatar
    DiL Da JaNi is offline Advance Member
    Last Online
    30th July 2023 @ 04:08 PM
    Join Date
    01 Dec 2009
    Location
    Faisalabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    2,192
    Threads
    245
    Credits
    1,733
    Thanked
    110

    Default

    mashallah

  9. #21
    peer_sahib1 is offline Member
    Last Online
    10th January 2010 @ 09:25 PM
    Join Date
    20 Nov 2009
    Location
    پشاور
    Age
    48
    Posts
    108
    Threads
    1
    Thanked
    6

    Default

    اسلام علیکم پھر اختلافی بحث شروع ہوگیی ہے جناب شوکت حیات صاحب کا سوال ہی غلط ہے کیونکہ مرشد عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مصدر رشد ہے اور اس کا مطلب ہے ہدایت یا سیدھا راستہ تو جو اس صفت سے متصف ہوجاتا ہے اس کو مرشد کہتے ہیں تو ایسا شخص تو زندہ ہوتا ہے نہ کہ مردہ ۔دراصل یہ سوال شوکت صاحب نے اپنے آپ سے گھڑ کر کیا ہے جیسے کافی وقت پہلے سیاچن کے محاذ پر ایک موقعہ پر انڈین فوج نے پاکستانی فوجیوں کی نقل کرتے ہویے نمازِ جنازہ میں سجدہ بھی کردیا۔۔۔۔ایسے ہی سوال بھی گھڑا ہوا لگتا ہے۔
    اللہ معاف کرے جو آیات بتوں پر نازل ہویی ہیں ان کو اللہ کے دوستوں پر جن کی قبور شعار اللہ ہیں ان قبور پر منطبق کرنا کم علمی ہی کی نشانی ہے۔
    اور پتہ نہیں بعض لوگوں کو بار بار ابوطالب کے کفر کے دہرانے کی عادت سی ہوجاتی ہے ابو طالب کے ایمان لانے یا نہ لانے سے کسی کو کیا فایدہ پہنچ سکتا ہے ۔۔۔۔۔لیکن ان کے جو احسانات ہیں اللہ کے رسول پر تو اللہ اُس کو بہتر جانتا ہے ۔اور اللہ بہت غیرتی بھی ہے ابو طالب کو بخشنا یا نہ بخشنا اللہ کا ذاتی فعل ہے ہم کون ہوتے ہیں بار بار یہ بات دہرانے والے ۔۔۔۔۔۔

  10. #22
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Default


    بسم اللہ الرحمن الرحیم


    وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ اللّهِ لاَ يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ
    سورۃ النحل 16 آیت نمبر20
    اور یہ (مشرک) لوگ جن (بتوں) کو اللہ کے سوا پوجتے ہیں وہ کچھ بھی پیدا نہیں کر سکتے بلکہ وہ خود پیدا کئے گئے ہیں

    أَمْواتٌ غَيْرُ أَحْيَاءٍ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ
    سورۃ النحل 16 آیت نمبر21
    وہ) مُردے ہیں زندہ نہیں، اور (انہیں اتنا بھی) شعور نہیں کہ (لوگ) کب اٹھائے جائیں گے



    =========================================



    لِلْفُقَرَاءِ الْمُهَاجِرِينَ الَّذِينَ أُخْرِجُوا مِن دِيَارِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا وَيَنصُرُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُوْلَئِكَ هُمُ الصَّادِقُونَ
    59:8
    مذکورہ بالا مالِ فَے) نادار مہاجرین کے لئے (بھی) ہے جو اپنے گھروں اور اپنے اموال (اور جائیدادوں) سے باہر نکال دیئے گئے ہیں، وہ اللہ کا فضل اور اس کی رضاء و خوشنودی چاہتے ہیں اور (اپنے مال و وطن کی قربانی سے) اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مدد کرتے ہیں، یہی لوگ ہی سچے مؤمن ہیں



    وَكَم مِّن مَّلَكٍ فِي السَّمَاوَاتِ لَا تُغْنِي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا إِلَّا مِن بَعْدِ أَن يَأْذَنَ اللَّهُ لِمَن يَشَاءُ وَيَرْضَى
    53:26
    اور آسمانوں میں کتنے ہی فرشتے ہیں (کہ کفّار و مشرکین اُن کی عبادت کرتے اور ان سے شفاعت کی امید رکھتے ہیں) جِن کی شفاعت کچھ کام نہیں آئے گی مگر اس کے بعد کہ اللہ
    جسے چاہتا ہے اور پسند فرماتا ہے اُس کے لئے
    اِذن (جاری) فرما دیتا ہے



    إِنَّا لَنَنصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ
    40:51
    بے شک ہم اپنے رسولوں کی اور ایمان لانے والوں کی دنیوی زندگی میں (بھی) مدد کرتے ہیں اور اس
    دن (بھی کریں گے) جب گواہ کھڑے ہوں گے



    وَمَن يَتَوَلَّ اللّهَ وَرَسُولَهُ وَالَّذِينَ آمَنُواْ فَإِنَّ حِزْبَ اللّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ
    5:56
    اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ایمان والوں کو دوست بنائے گا
    تو (وہی اللہ کی جماعت ہے اور) اللہ کی جماعت (کے لوگ) ہی غالب ہونے والے ہیں



    يَوْمَئِذٍ لا تَنفَعُ الشَّفَاعَةُ إِلاَّ مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَنُ وَرَضِيَ لَهُ قَوْلاً ۔
    طہ 20:109
    اس دن شفاعت نفع نہ دے گی۔ سوائے خدائے رحمان جس کو
    اجازت دے اور جس کے لیے کوئی بات کہنے کو پسند کرے۔



    وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذ ظَّلَمُواْ أَنفُسَهُمْ جَآؤُوكَ فَاسْتَغْفَرُواْ اللّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُواْ اللّهَ تَوَّابًا رَّحِيمًا
    4:64
    اور (اے حبیب!) اگر وہ لوگ جب اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھے تھے آپ کی خدمت میں حاضر ہو جاتے اوراللہ سے معافی مانگتے اور رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی ان کے لئے مغفرت طلب کرتے تو وہ (اس وسیلہ اور شفاعت کی بنا پر) ضرور اللہ کو توبہ قبول فرمانے والا نہایت مہربان پاتے



    إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُواْ الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلاَةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ
    5:55
    بیشک تمہارا (مددگار) دوست تو اﷲ اور اس کا رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہی ہے اور (ساتھ) وہ ایمان والے ہیں جو نماز قائم رکھتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہ (اللہ کے حضور عاجزی سے) جھکنے والے ہیں





    فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَلِكَ ظَهِيرٌ
    66:4
    بیشک اللہ ہی اُن کا دوست و مددگار ہے، اور جبریل اور صالح مومنین بھی اور اس کے بعد (سارے) فرشتے بھی (اُن کے) مددگار ہیں
    Last edited by CONAN; 10th December 2009 at 11:06 PM. Reason: Amendment
    CONAN

  11. #23
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Thumbs up کیا آیات بتوں پر نازل ہوئی ہیں

    Quote peer_sahib1 said: View Post
    اسلام علیکم پھر اختلافی بحث شروع ہوگیی ہے جناب شوکت حیات صاحب کا سوال ہی غلط ہے کیونکہ مرشد عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مصدر رشد ہے اور اس کا مطلب ہے ہدایت یا سیدھا راستہ تو جو اس صفت سے متصف ہوجاتا ہے اس کو مرشد کہتے ہیں تو ایسا شخص تو زندہ ہوتا ہے نہ کہ مردہ ۔دراصل یہ سوال شوکت صاحب نے اپنے آپ سے گھڑ کر کیا ہے جیسے کافی وقت پہلے سیاچن کے محاذ پر ایک موقعہ پر انڈین فوج نے پاکستانی فوجیوں کی نقل کرتے ہویے نمازِ جنازہ میں سجدہ بھی کردیا۔۔۔۔ایسے ہی سوال بھی گھڑا ہوا لگتا ہے۔
    اللہ معاف کرے جو آیات بتوں پر نازل ہویی ہیں ان کو اللہ کے دوستوں پر جن کی قبور شعار اللہ ہیں ان قبور پر منطبق کرنا کم علمی ہی کی نشانی ہے۔
    اور پتہ نہیں بعض لوگوں کو بار بار ابوطالب کے کفر کے دہرانے کی عادت سی ہوجاتی ہے ابو طالب کے ایمان لانے یا نہ لانے سے کسی کو کیا فایدہ پہنچ سکتا ہے ۔۔۔۔۔لیکن ان کے جو احسانات ہیں اللہ کے رسول پر تو اللہ اُس کو بہتر جانتا ہے ۔اور اللہ بہت غیرتی بھی ہے ابو طالب کو بخشنا یا نہ بخشنا اللہ کا ذاتی فعل ہے ہم کون ہوتے ہیں بار بار یہ بات دہرانے والے ۔۔۔۔۔۔
    استغفراللہ کیا آیات بتوں پر نازل ہوئی ہیں

    پیر صاحب نے عجیب بات لکھی ہے کہ جو آیات بتوں پر نازل ہویی ہیں ان کو
    اللہ کے دوستوں پر جن کی قبور شعار اللہ ہیں ان قبور پر منطبق کرنا کم علمی ہی کی نشانی ہے۔
    میرے پیر بھائی ایک بات یاد رکھیں کہ کوئی بھی آیت کسی بت پر نازل نہیں ہوئی بلکہ
    سب جن و انس کی راہنمائی اور ھدایت کے لیے حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئیں . الحمد اللہ .
    ہم سب اللہ تعالٰی سے عمل کی توفیق مانگتے ہیں.آمین

    دوسری بات یہ کہ سب سے پہلا شرک کرنے والی قوم حضرت نوح علیہ سلام کی قوم تھی جنہوں نے لات منات عزٰی وغیرہ جیسے بت بنا رکھے تھے اوران بتوں کے بنانے کا سبب وہ نیک لوگ تھے کہ جب مر گئے تو انکے مرید لوگ اپنے ان پیروں کو رو رو کریاد کرنے لگے پھر شیطان نے ان کو کہا کہ تم اپنے ان پیروں کی تصاویربنا لو. پھر کچھ عرصے کے بعد جب ان کے بعد نئے خلیفہ اور جانشین آئے تو شیطان نے کہا کہ بہتر ہے کہ ان کے بت بنا لو اور ان کی عبادت کرو. اور یہ اولین شرک تھا جس کی حقیقت صرف یہ ہے کہ لوگوں نے اپنے پیروں کو وہ مقام دے رکھے تھے جو شیطان چاہتا تھا کہ اللہ تعالٰی کے حق پرکسی طرح ڈاکہ ڈالا جائے اور ایسے لوگوں کے ذریعے اپنے ناپاک منصوبے پر کامیاب ہو گیا کہ جس میں اللہ تعالٰی کے امور میں کچھ لوگ بھی شریک ہیں اور اللہ تعالٰی ان کے ذریعے نظام قدرت کا انتظام کرتا ہے
    جبکہ اسکے برعکس پورے قرآن مجید میں "بے شک اللہ تعالٰی ہی ہر چیز پر قادر ہے" کا بیان بارھا ہوا ہے
    لیکن انسان پھر بھی اپنےالقادر رب کی بجائے اُس کے بندے یعنی عبدالقادر کو اللہ تعالٰی کے حق کا ساجھے دار اور شریک سمجھ کر
    شیطان کے منصوبوں کا شریک اور آخرت میں اس ملعون کا ساتھی بن جاتا ہے

    دین اسلام دین آسان صرف اسی صورت میں ہے جب تک دین کے تمام معاملات میں راہنمائی قرآن مجید کے سنہری اصول "اطیعواللہ واطیعوالرّسول" کے مطابق ہو اور جب لوگ اس حکم کے برخلاف اپنے اپنے لوگ لے آئیں اورانکی وکالت کرنے لگیں تو پھر ہر طرف اختلافات کا اندھیرا ہوگا اور اللہ تعالٰی کا ایسا عذاب نازل ہوگا کہ غیر مسلموں کے دل سے اھل ایمان کا رعب و دبدبہ ختم ہو جائے گا اورایسے اللہ تعالٰی ظالم حکمران ہم پر مسلط کر دیگا جو غیر مسلموں کے ہاتھوں اھل ایمان کی جان اور مال اور عزت فروخت کریں گے اور انکے غلام بن کر جو شیطان چاہے گا وہ قانون سازیاں کرتے رہیں گے اور اللہ تعالٰی کی حدود اور اسلامی معاشرہ کے خلاف تمام منصوبوں کے حصہ دار ہوں گے. اللہ تعالٰی ہم سب کو قرآن مجید کے سنہری اصول "اطیعواللہ واطیعوالرّسول" کے مطابق زندگی بسر کرنیوالا باعمل مسلمان بنائے اور جو اللہ تعالٰی کا حق ہے وہ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آمین.

  12. #24
    peer_sahib1 is offline Member
    Last Online
    10th January 2010 @ 09:25 PM
    Join Date
    20 Nov 2009
    Location
    پشاور
    Age
    48
    Posts
    108
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    جناب شوکت حیات صاحب پیر صاحب نے عجیب بات نہیں لکھی ہے بلکہ صحیح بات لکھی ہے کیونکہ آپ صرف ایک چیز کے ظاہر کو دیکھتے ہو اس کے پس منظر میں کیا ہے اس چیز کا آپ کی پارٹی کو کچھ علم نہیں ہے ہر آیت کا ایک شان نزول ہوتا ہے اگر آپ کو اس بات کا پتہ چل جایے تو پھر یہ جھگڑا ہی ختم ہوجایے۔

    آپ نے میری پوسٹ کو نقل کیا ہے لیکن آپ نے اس بات کا جواب نہیں دیا کہ مرشد تو زندہ بندہ ہوتا ہے نہ کہ مردہ اور جہاں تک بنی اسرایل کے نیک لوگوں اور پیغمبرون کی بات ہے جن کو یہودیوں یا اقوام سابق نے بت بنا کر پھر ان کی پوجا شروع کردی تو وہ بات ختم ہوگیی ہے کیونکہ میرے آقا و مولا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے کہ میھے اپنی امت سے شرک کا کویی اندیشہ نہیں ہے لیکن عجب کا اندیشہ ہے ۔اور پھر آپ لوگ تو ایسے بھی ہمارے عروس وغیرہ کو نہیں مانتے ہو لیکن اپنے بڑے بڑے بتوں کے ناموں کی کانفرنس ضرور منعقد کرواتے ہو۔۔۔۔اللہ کا شکر ہے کہ ہم لوگوں نے مزاروں پر کویی بت نہیں بنایے اور نہ ہی کسی مزار پر جا کر کسی بزرگ کے بت کو سجدہ یا پوجا پاٹ کی جاتی ہے بلکہ آپ کو چیلنج کے ساتھ کہتا ہوں کہ جاؤ جا کر لاہور سیدی علی بن عثمان الہجویری کے مزار اقدس پر جا کر دیکھو 24گھنٹے میں کویی ایسا لمحہ نہیں ہوگا کہ قرآن مقدس کی تلاوت نہ ہو رہی ہو اور ثواب ان کی روح مبارک کو بخشا نہ جا رہا ہو۔۔۔۔۔۔شوکت حیات صاحب یاد رکھیں اولیاء اللہ کی قبور شعار اللہ ہیں نہ کہ بنی اسرایل یا اقوام سابقہ کے نبیوں کے ناموں سے بنے صنم خانے جن میں ان کی پوجا پاٹ ہوتی تھی۔
    لیکن بس بات سمجھنے کی ہے آیات الٰہیہ کے شان نزول کے سمجھنے کی ہے۔

Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 29th April 2016, 09:41 AM
  3. Replies: 58
    Last Post: 16th December 2015, 09:43 PM
  4. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 19th December 2009, 07:25 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •