Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 25 to 36 of 48

Thread: ایک اھم سوال کا قرآن مجید سے جواب

  1. #25
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Default

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    -پیر صاحب آپ نے بجا فرمایا
    جنہوں نے رٹے لگائے ہوتے ہیں وہ جواب دینے کے قابل نہیں ہوتے اصل بات چھوڑ کر راہ فرار ڈھونڈتے ہیں۔

    والسلام
    CONAN

  2. #26
    malikwaqas's Avatar
    malikwaqas is offline Senior Member+
    Last Online
    5th July 2015 @ 09:39 AM
    Join Date
    30 Nov 2009
    Location
    Gujranwala
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,131
    Threads
    37
    Credits
    960
    Thanked
    103

    Default

    Quote CONAN said: View Post
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    -پیر صاحب آپ نے بجا فرمایا
    جنہوں نے رٹے لگائے ہوتے ہیں وہ جواب دینے کے قابل نہیں ہوتے اصل بات چھوڑ کر راہ فرار ڈھونڈتے ہیں۔

    والسلام
    APP KI TEHREER PAR K BOHAT DUKH HUWA TO SOCHO CHALO ME APP KO YE SEND KARTA HU JIS ME QURAAN SY DALILLY DE GAI HE..

    SHAID K TEREY DIL ME UTTER JAAY MERI BAT
    Angel On Kaba

    Hafiz Muhammad Saeed Sahib ka interview

    Naam Nihad Dehshat Gard
    External Link in signature is not Allowed - ITD Team

  3. #27
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Default

    Quote malikwaqas said: View Post
    app ki tehreer par k bohat dukh huwa to socho chalo me app ko ye send karta hu jis me quraan sy dalilly de gai he..

    shaid k terey dil me utter jaay meri bat
    السلام علیکم جناب

    میں نے ٹھیک ہی لکھا تھا کہ رٹہ رٹایا کوئی بات اپنی عقل سے نہیں کر سکتا کچھ غلط نہیں کہا تھا
    آپ جو مجھے صفحہ دکھا رہے ہیں ہیں اس میں میری کس بات کا جواب آپ نے اخذ کیا ھے۔ افسوس نہیں کرتے بلکہ گفتگو جاری رکھتے ہیں۔
    میں آپکے جواب کا انتظار کروں گا۔ آپ جو چھپے چھپائے صفحے لگانے ہیں اسے میری پوسٹ کو کوٹ کر کے یونی کوڈ میں بات کریں رومن اردو میں بھی کر سکتے ہیں تاکہ دونوں طرف سے سوال جواب کو سمجھنے میں آسانی ہو اپنی مرضی سے جواب دیں گے تو واقعی رٹا ہی تصور ہوتا ھے۔
    کسی بھائی نے دو آیات پیش کی تھیں اپنے موقف کے ساتھ جس کے جواب میں کم و بیش آٹھ قرآنی آیات پیش کی گئی ہیں اگر آپ نے اپنا شوق پورا کرنا ھے تو انہی کے ساتھ اپنا موقف پیش کریں اپنی مرضی سے پرہیز کریں
    گزارش ھے کہ پہلے خود قرآن مجید کا اردو ترجمہ کے ساتھ مطالعہ کیجئے تاکہ آپ یہ جان سکیں کہ اللہ سبحان تعالی نے قرآن مجید میں کیا کیا لکھا ھے۔

    شکریہ

    والسلام

  4. #28
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Thumbs up آپ پہلا پارہ کھولیں اورآخری دو آیات کا ترج

    Quote conan said: View Post
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    -پیر صاحب آپ نے بجا فرمایا
    جنہوں نے رٹے لگائے ہوتے ہیں وہ جواب دینے کے قابل نہیں ہوتے اصل بات چھوڑ کر راہ فرار ڈھونڈتے ہیں۔

    والسلام
    الحمد اللہ . میں نے اپنے اس تھریڈ پر اب نظر ڈالی ہے کچھ آفس کی مصروفیات تھیں.
    میرے بھائی اسلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ آپ پہلا پارہ کھولیں اورآخری دو آیات کا ترجمہ پڑھ لیں
    اللہ تعالٰی نےاپنےبرگزیدہ ترین انبیاء کرام علیہ اسلام کے نام لیے اور پھر آخری ایت میں انکو ایک گذرجانے والی اُمت فرمایا
    اور پھر فرمایا کہ انسان جوابدہ ہے اپنے اپنے اعمال کا اور انبیاء جوابدہ ہیں اپنے اپنے اعمال کے
    ہر شخص جوابدہ ہے اپنے اپنے اعمال کہ اور کسی سے دوسرے کے اعمال کی بابت سوال نہ کیا جائے گااس لیے ہر شخص کواپنی اس زندگی کو اعمال صالح پر قرآن و سنت مبارکہ کی روشنی میں گذارنی چاہیے تاکہ اس زندگی کے واحد مقصد سے خوب فائدہ اُٹھانے والے بن جائیں. انشاء اللہ
    ان آیات کی روشنی میں آپ خود فیصلہ کریں کہ
    کیا نعوذ باللہ ان انبیاء کرام سے مرشد حضرات بڑھ کر ہیں جو مرنے کے بعد دوسروں کو فیض دینے کے درجوں پر فائزکر دیے گئے اور اللہ تعالٰی کے ہاں سفارشی بنا دیے گئے استغفراللہ جب کہ اللہ تعالٰی تو اپنے انبیاء کو ایک گذر جانے والی اُمت کہ رہے ہیں جوکہ تمام انسانوں میں سے افضل ترین ہیں
    میرے بھائی جو ساری زندگی اللہ تعالٰی کے محتاج رہے اورمرنے کے بعد جن کے جسم اس بات کے منتظر رہے کہ ہے کوئی جو ہم کو دفن کردےاور ہماری قبر بنادے اورجنازہ پڑھ دے جنکی قبروں پر لوگوں نے بڑے بڑے صندوق رکھ دیے اور پھر بڑے بڑے تالے لگا دیے جو اس بات کی گواہی کے لیے بہت کافی ہیں عقل والوں کے لیے کہ یہ کتنے بے بس ہیں جو ان خزانوں کی بھی حفاظت نہیں کر سکتے جو بالکل انکی قبروں کے ساتھ رکھ دیے گئے ہیں. اللہ تعالٰی سب کو ھدایت عطا فرمائے. امین.
    میرے بھائی آپ نے جو شرک کے متعلق حدیث مبارکہ بیان کی ہے کہ مجھے اپنی اُمت میں اب شرک کا خوف نہیں تو اس کی وضاحت نہیں پڑھی وہ یہ کہ اس سے مراد محدثین نے تمام صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین کو قرار دیا ہے جن کے بارے میں اللہ تعالٰی نے رضی اللہ عنہم اور رضو عنہ کا فیصلہ قرآن مجید میں کر دیا اوران کے بعدوالی اُمت کے بارے میں قرآن مجید کا فیصلہ بھی سُن لیں جو سورہ یوسف آیت نمبر 106 میں بیان ہوا ہے کہ "اور ان میں سے اکثر ایسے ہیں جو اللہ پر ایمان لاتے ہیں مگر شرک بھی کرتے رہتے ہیں" مشرکون کا لفظ غور سے دیکھیں
    مزارات کا تصور ہی ھندوؤانہ ہے اللہ تعالٰی نے اھل ایمان کی قبروں کا ذکر کیا ہے اور مساجد کو آباد کرنے کا حکم دیا مگرافسوس اب مساجد کو ویران کر دیا گیا نمازوں کو ظاہری عبادت کا نام دے دیا گیا اور اصل عبادت پیروں کی زیارت اور انکے مر جانے والے بزرگوں کی عبادت ہے اور قوالیوں کو سرور اور عبادت کا درجہ خود ہی عطا کردیا گیا مزارات خوب آباد کریے
    میرے بھائی رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارت کے ساتھ جو مقصد بیان کیا ہے وہ ہے "آخرت کے یاد اور موت کی تیاری" اور آپ خود بتائیں یہ وی وی آئی پی سنگ مرمر کے محلات کیا آخرت کی یاد اور موت کی تیاری کا وہ درس دےسکتے ہیں جو کہ ایک پرانی سی مٹی کی ایک قبر
    آخر میں اقبال کا ایک شعر کہ "ہم کو تو میسر نہیں مٹا کا دیا بھی ... گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن"
    اللہ تعالٰی سے سب کی ھدایت کے لیے دعا گو ہوں اور ایک بار پھر پہلےسپارے کی آخری دو آیت کا ترجمہ پڑھ لیں بس زندگی کا مقصد کیا ہے خود ہی جان جائیں گے انشاء اللہ

  5. #29
    malikwaqas's Avatar
    malikwaqas is offline Senior Member+
    Last Online
    5th July 2015 @ 09:39 AM
    Join Date
    30 Nov 2009
    Location
    Gujranwala
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,131
    Threads
    37
    Credits
    960
    Thanked
    103

    Default

    Quote CONAN said: View Post
    السلام علیکم جناب

    میں نے ٹھیک ہی لکھا تھا کہ رٹہ رٹایا کوئی بات اپنی عقل سے نہیں کر سکتا کچھ غلط نہیں کہا تھا
    آپ جو مجھے صفحہ دکھا رہے ہیں ہیں اس میں میری کس بات کا جواب آپ نے اخذ کیا ھے۔ افسوس نہیں کرتے بلکہ گفتگو جاری رکھتے ہیں۔
    میں آپکے جواب کا انتظار کروں گا۔ آپ جو چھپے چھپائے صفحے لگانے ہیں اسے میری پوسٹ کو کوٹ کر کے یونی کوڈ میں بات کریں رومن اردو میں بھی کر سکتے ہیں تاکہ دونوں طرف سے سوال جواب کو سمجھنے میں آسانی ہو اپنی مرضی سے جواب دیں گے تو واقعی رٹا ہی تصور ہوتا ھے۔
    کسی بھائی نے دو آیات پیش کی تھیں اپنے موقف کے ساتھ جس کے جواب میں کم و بیش آٹھ قرآنی آیات پیش کی گئی ہیں اگر آپ نے اپنا شوق پورا کرنا ھے تو انہی کے ساتھ اپنا موقف پیش کریں اپنی مرضی سے پرہیز کریں
    گزارش ھے کہ پہلے خود قرآن مجید کا اردو ترجمہ کے ساتھ مطالعہ کیجئے تاکہ آپ یہ جان سکیں کہ اللہ سبحان تعالی نے قرآن مجید میں کیا کیا لکھا ھے۔

    شکریہ

    والسلام

    app ki jahalat ka es sy andaza ho gya k app ko es pic mesy bhi kuch nahi mila or app ny essy ratta rttya keh dya me inshallah ab ap ko qurani ayaat ki pic bhi send karta hu. thora entzar karo !!!!!!!

  6. #30
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Default

    Quote shaukat hayat said: View Post
    الحمد اللہ . میں نے اپنے اس تھریڈ پر اب نظر ڈالی ہے کچھ آفس کی مصروفیات تھیں.

    میرے بھائی اسلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ آپ پہلا پارہ کھولیں اورآخری دو آیات کا ترجمہ پڑھ لیں
    اللہ تعالٰی نےاپنےبرگزیدہ ترین انبیاء کرام علیہ اسلام کے نام لیے اور پھر آخری ایت میں انکو ایک گذرجانے والی اُمت فرمایا
    اور پھر فرمایا کہ انسان جوابدہ ہے اپنے اپنے اعمال کا اور انبیاء جوابدہ ہیں اپنے اپنے اعمال کے
    ہر شخص جوابدہ ہے اپنے اپنے اعمال کہ اور کسی سے دوسرے کے اعمال کی بابت سوال نہ کیا جائے گااس لیے ہر شخص کواپنی اس زندگی کو اعمال صالح پر قرآن و سنت مبارکہ کی روشنی میں گذارنی چاہیے تاکہ اس زندگی کے واحد مقصد سے خوب فائدہ اُٹھانے والے بن جائیں. انشاء اللہ
    ان آیات کی روشنی میں آپ خود فیصلہ کریں کہ
    کیا نعوذ باللہ ان انبیاء کرام سے مرشد حضرات بڑھ کر ہیں جو مرنے کے بعد دوسروں کو فیض دینے کے درجوں پر فائزکر دیے گئے اور اللہ تعالٰی کے ہاں سفارشی بنا دیے گئے. استغفراللہ
    میرے بھائی جو ساری زندگی اللہ تعالٰی کے محتاج رہے اورمرنے کے بعد جن کے جسم اس بات کے منتظر رہے کہ ہے کوئی جو ہم کو دفن کردےاور ہماری قبر بنادے اورجنازہ پڑھ دے جنکی قبروں پر لوگوں نے بڑے بڑے صندوق رکھ دیے اور پھر بڑے بڑے تالے لگا دیے جو اس بات کی گواہی کے لیے بہت کافی ہیں کہ عقل والوں کے لیے کہ یہ کتنے بے بس ہیں جو ان خزانوں کی بھی حفاظت نہیں کر سکتے جو بالکل انکی قبروں کے ساتھ رکھ دیے گئے ہیں. اللہ تعالٰی سب کو ھدایت عطا فرمائے. امین.
    میرے بھائی آپ نے جو شرک کے متعلق حدیث مبارکہ بیان کی ہے کہ مجھے اپنی اُمت میں اب شرک کا خوف نہیں تو اس کی وضاحت نہیں پڑھی وہ یہ کہ اس سے مراد محدثین نے تمام صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین کو قرار دیا ہے جن کے بارے میں اللہ تعالٰی نے رضی اللہ عنہم اور رضو عنہ کا فیصلہ قرآن مجید میں کر دیا اوران کے بعدوالی اُمت کے بارے میں قرآن مجید کا فیصلہ بھی سُن لیں جو سورہ یوسف آیت نمبر 106 میں بیان ہوا ہے کہ "اور ان میں سے اکثر ایسے ہیں جو اللہ پر ایمان لاتے ہیں مگر شرک بھی کرتے رہتے ہیں" مشرکون کا لفظ غور سے دیکھیں
    مزارات کا تصور ہی ھندوؤانہ ہے اللہ تعالٰی نے اھل ایمان کی قبروں کا ذکر کیا ہے اور مساجد کو آباد کرنے کا حکم دیا مگرافسوس اب مساجد کو ویران کر دیا گیا نمازوں کو ظاہری عبادت کا نام دے دیا گیا اور اصل عبادت پیروں کی زیارت اور انکے مر جانے والے بزرگوں کی عبادت ہے اور قوالیوں کو سرور اور عبادت کا درجہ خود ہی عطا کردیا گیا
    میرے بھائی رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارت کے ساتھ جو مقصد بیان کیا ہے وہ ہے "آخرت کے یاد اور موت کی تیاری" اور آپ خود بتائیں یہ وی وی آئی پی سنگ مرمر کے محلات کیا آخرت کی یاد اور موت کی تیاری کا وہ درس دےسکتے ہیں جو کہ ایک پرانی سی مٹی کی ایک قبر
    آخر میں اقبال کا ایک شعر کہ "ہم کو تو میسر نہیں مٹا کا دیا بھی ... گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن"
    اللہ تعالٰی سے سب کی ھدایت کے لیے دعا گو ہوں اور ایک بار پھر پہلےسپارے کی آخری دو آیت کا ترجمہ پڑھ لیں بس زندگی کا مقصد کیا ہے خود ہی جان جائیں گے انشاء اللہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    جزاک اللہ خیر بھائی صاحب

    جس گفتگو میں آپ الجھے ہوئے ہیں اس میں وقت کا ضیاع ھے اور کچھ نہیں میں ان مسئلوں سے پرہیز کرتا ہوں کیونکہ ان سے کچھ حاصل نہیں ہوتا، آپ نے ہی شروع کرنا ھے اور پھر آپ نے ہی آگے آگے ہونا ھے کہ یہ نہیں یہ اور وہ نہیں وہ۔ ایمے مسئلے انٹرنٹ پر چھیڑنے ہی نہیں چاہیں، ہر مسلمان قرآن اور حدیث مبارکہ کے مطابق ہی زندگی گزارنے کی کوشش کرتا ھے یہ نہیں کہ آپ اکیلے ہیں جس نے قرآن کو سمجھ لیا اور پا لیا۔
    دلائل سب کے پاس ہوتے ہیں اس کے باوجود بھی اگر آپ اپنی بات جاری رکھنا چاہتے ہیں تو مہربانی فرما کر آپ نے جو بھی بات کرنی ھے وہ خود مجھے پوسٹ کریں جو آیت آپ مجھے دکھانا چاہ رہے ہیں وہ خود ہی پیش کریں تاکہ گفتگو کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔ اس میں کوئی جلدی نہیں ھے آپ کو جب آفس سے وقت ملے گا تب آپ آرام سے گفتگو جاری رکھ سکتے ہیں

    جزاک اللہ

    والسلام

  7. #31
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Default

    Quote malikwaqas said: View Post
    app ki jahalat ka es sy andaza ho gya k app ko es pic mesy bhi kuch nahi mila or app ny essy ratta rttya keh dya me inshallah ab ap ko qurani ayaat ki pic bhi send karta hu. Thora entzar karo !!!!!!!

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    میرے بھائی جہالت کا اندازہ تو خود آپکی تحریر ہی پیش کر رہی ھے کہ جب کسی مسلمان سے بات کی جاتی ھے تو پہلے سلام کیا جاتا ھے پھر بات شروع کی جاتی ھے اگر آپ نے قرآن مجید نہیں پڑھا ہوا تو میں آپ کو قرآن سے سلام کرنے پر آیات دکھا سکتا ہوں

    میں نے پہلے بھی پیار سے ہی لکھا تھا پھر لکھ رہا ہوں کہ رٹا لگانے والے صرف اداکاری ہی کر سکتے ہیں کبھی بھی علمی گفتگو نہیں کر سکتے۔
    جو انپیج آپ نے پیش کیا ھے ان میں جو قرآنی آیات ہیں ان کی تفسیر بھی پیش کر دیں آپکی بڑی نوازش ہو گی۔

    مہربانی فرما کر ڈائلاگ بازی سے پرہیز کریں اپنی پیش کی ہوئی آیات کی تفسیر بھی پیش کریں آپ نے مجھے جاہل تو کہہ دیا اب اپنے عقلمند ہونے کا ثبوت بھی فراہم کر دیں میں آپکی طرف سے تفسیر کا انتظار کروں گا

    والسلام

  8. #32
    peer_sahib1 is offline Member
    Last Online
    10th January 2010 @ 09:25 PM
    Join Date
    20 Nov 2009
    Location
    پشاور
    Age
    48
    Posts
    108
    Threads
    1
    Thanked
    6

    Default

    اسلام علیکم جناب کونین صاحب آپ کی تحریر پڑھ کر خوشی ہویی کہ آپ بات کو سمجھتے ہو اور دلیل کس کو کہتے ہیں اس اہم حقیقت کو جانتے ہو اور ہٹ دھرم لوگں کے ایمان پر بھی سمجھتے ہو اور مذہب ہٹ دھرمی کو لگتا ہے آپ نے اچھا خاصا مطالعہ کر رکھا ہے۔ ہم کو آپ سے بات کرکے خوشی ہویی

  9. #33
    peer_sahib1 is offline Member
    Last Online
    10th January 2010 @ 09:25 PM
    Join Date
    20 Nov 2009
    Location
    پشاور
    Age
    48
    Posts
    108
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    جناب عزت مآب شوکت حیات صاحب پتہ نہیں میری زبان آپ کو سمجھ نہیں آتی ہے یا شاید میں لاطینی زبان میں گفتگو کرتا ہوں۔۔۔۔بہرحال آپ کو دوبارہ عرض کرتا ہوں کہ پہلے بات کو تولا کریں اور پھر بولا کریں ماشاء اللہ سے آپ اس فورم کے وی آیی پی یعنی بہت اہم شخصیت ہیں تو جناب آپ جب بات کرا کریں تو پہلے اس کو سوچ لیا کریں کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں آپ نے کہا کہ مزار پر جا کر مرشد سے مانگنا کیسا ہے۔۔۔ہم نے پہلے بھی آپ کےبہت اعلیٰ درجے بلکہ اس سے بھی زیادہ علم میں اضافہ کیا کہ مرشد کا مادہ یا مصدر رشد ہے ۔۔۔۔۔آپ کا سوال اس طرح ہونا چاہیے تھا کہ مزار پر جا کر صاحب قبر سے مانگنا کیسا ہے۔آپ نے اپنی بہترین ذہانت سے کام لیتے ہویے صاحب قبر کی بجایے مرشد کا لفظ جوڑ دیا جو کہ آپ زیادتی علم کا منہ بولتا ثبوت ہے کیونکہ مرشد تو زندہ ہوتا ہے نہ کہ مردہ۔۔۔کیونکہ ظاہری بات ہے آپ کے عقیدے کے مطابق صاحب رشد و ہدایت زندہ ہی ہوتا ہے نہ کہ مردہ۔۔۔۔
    آپ نے کہا کہ سب سےپہلے شرک کرنے والی قوم نوح علیہ اسلام کی تھی اور انہوں نے لات منات و عزیٰ کے بت بنا رکھے تھے تو جناب عزب مآب شوکت حیات صاحب آپ سے دست بدستہ عرض ہاتھ جوڑ کر درخواست کی جاتی ہے بلکہ رو رو کر التجا کی جاتی ہے بلکہ فریاد کی جاتی ہے کہ خدا را آپ اپنی حیثیت کو مد نظر رکھیں کیونکہ آفٹر آل آپ وی آیی پی ہیں تو جناب عالی آپ کے بہت زیادہ بڑھے ہویے علم میں پیر صاحب حقیر پرتقصیر ایک چھوٹا سا بندہ یہ اضافہ کرنا چاہے گا کہ اس زمانے میں لات منات اور عزیٰ کا کویی تصور ہی نہ تھا بلکہ اس زمانے کے بتوں کے نام یہ ہیں اور چونکہ آپ مجھ سے زیادہ قرآن پڑھے ہویے ہیں اس لیے امید کرتا ہوں کہ بات کو سمجھ لیں تو لیجیے سنیے کہ نوح علیہ السلام کے زمانے کے بتوں کے نام یہ ہیں ودہ،سواع،یغوث،یعوق اور نسر۔۔ لیجیے آیت بھی پیش خدمت ہے۔
    وَقَالُوا۟ لَا تَذَرُنَّ ءَالِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّۭا وَلَا سُوَاعًۭا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًۭا (71:23)
    اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعقوب اور نسر کو کبھی ترک نہ کرنا

    جناب شوکت حیات صاحب لات منات اور عزیٰ بنی اسمایل کے بت تھے جو کہ بہت بعد میں وجود میں آیے طوفان نوح کے بہت بعد آپ ذرا اپنی معلومات کو ایڈوانس کرلیں۔۔۔کیونکہ آفٹر آل آپ وی آیی پی ہیں ۔۔۔۔۔شکریہ
    ورنہ کہیں ایسا نہ ہو لوگ اس آیت کو کہیں آپ پر نہ منطبق کرلیں کہ بہت سے تو اس قرآن کو پڑھ کر راہ ہدایت پاتے ہیں اور بہت سے راہ سے بھٹک جاتے ہیں

    آپ نے کہا کہ مزارات کا تصور ہندوانہ ہے۔تو جناب عراق میں تو کویی ہندو نہیں ہوتے ہیں لیکن حضرت شیخ عبد القادر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا عرس مبارک بہت تزک احتشام سے منایا جاتا ہے ۔اس کے علاوہ اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو سرزمین عرب کے بہت سارے اولیاء کرام کے نام بمعہ شہروں اور عروس کی تواریخ کے لکھ کر بتا سکتا ہوں جدھر ہندو کا نام تک نہیں ہے اس کے علاوہ ماوراء النہر یعنی سابقہ ثمرقند،تاشقند،بخارا،تبریز اور اس سےملحقہ بہت سارے ایسے علاقوں کے نام بتا سکتا ہوں جو جدھر نام کو بھی ہندو نہیں ہے اور عروس وغیرہ ہوتے تھے۔
    اس کے علاوہ انسان جب بات کرتا ہے تو کسی ایسے بندے کا نام یا حوالہ نہیں دیتا ہے ۔جس کا عقیدہ آپ کے عقیدےپر نہ ہو جیسا کہ آپ نے تھریڈ بنایا کہ مزار پر مانگنا شرک ہے تو جناب شوکت حیات صاحب آپ نے شیخ اقبال لاہوری کا شعر نقل کیا ہے تو جناب ڈاکٹر اقبال اسی ہند کے رہنے والے تھے اور ایک مرتبہ انہوں نے کسی مصیبت میں گرفتار ہونے کے بعد ایک استغاثہ بنام شیخ المشایخ،محبوب الیٰہی حضرت نظام الدین اولیاء کی خدمت میں پیش کیا تھا کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ صاحب قبر مدد کرسکتا ہے۔اگر درکار ہو تو بتا دیجیے گا وہ پورا استغاثہ یعنی اپنی مصیبت کے حل اور رفع کرنے کے لیے شیخ اقبال لاہوری نے اپنی مدد کے لیے لاہور میں بیٹھے ہویے دہلی ہند میں محو خواب محبوب الٰہی کو پکارا۔۔۔۔۔وہ محبوب الٰہی جس کو خراج تحسین اپنی معرکتہ الآراء کتاب بانگ درا میں ان الفاظ میں ادا کرتے ہیں۔
    فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرا
    بڑی جناب تیری فیض عام ہے تیرا
    تری لحد کی زیارت ہے زندگی دل کی
    مسیح و خضر سے اونچا مقام ہے تیرا
    نہاں ہے تیری محبت میں رنگ محبوبی
    بڑی ہے شان بڑا احترام ہے تیرا

    اب جناب شوکت حیات لگے ہاتھوں اقبال پر بھی فتویٰ ہو جایے کیونکہ انہوں نے بقول آپ کے عقیدے کے دو شرک کردیے ایک میں انہوں نے کہا کہ اے میرے مرشد تیری قبر کی زیارت میری بہت بڑی خواہش ہے کیونکہ تیرا مقام عیسیٰ علیہ السلام اور خضر سے بڑھ کر ہے کیونکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام تو مردوں کو زندہ کرتے تھے جو کہ دوبارہ اپنی طبعی عمر پانے کے بعد مرجایا کرتے تھے لیکن آپ لوگوں کے قلوب زندہ کردیتے تھے جس کو موت بھی نہیں ختم کرسکتی۔۔۔۔۔۔یعنی جسمانی موت۔۔۔۔۔۔

  10. #34
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Default

    Quote malikwaqas said: View Post
    APP KI TEHREER PAR K BOHAT DUKH HUWA TO SOCHO CHALO ME APP KO YE SEND KARTA HU JIS ME QURAAN SY DALILLY DE GAI HE..

    SHAID K TEREY DIL ME UTTER JAAY MERI BAT

  11. #35
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Thumbs up اس تھریڈ کااصل موضوع جانیے

    Quote peer_sahib1 said: View Post
    جناب عزت مآب شوکت حیات صاحب پتہ نہیں میری زبان آپ کو سمجھ نہیں آتی ہے یا شاید میں لاطینی زبان میں گفتگو کرتا ہوں۔۔۔۔بہرحال آپ کو دوبارہ عرض کرتا ہوں کہ پہلے بات کو تولا کریں اور پھر بولا کریں ماشاء اللہ سے آپ اس فورم کے وی آیی پی یعنی بہت اہم شخصیت ہیں تو جناب آپ جب بات کرا کریں تو پہلے اس کو سوچ لیا کریں کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں آپ نے کہا کہ مزار پر جا کر مرشد سے مانگنا کیسا ہے۔۔۔ہم نے پہلے بھی آپ کےبہت اعلیٰ درجے بلکہ اس سے بھی زیادہ علم میں اضافہ کیا کہ مرشد کا مادہ یا مصدر رشد ہے ۔۔۔۔۔آپ کا سوال اس طرح ہونا چاہیے تھا کہ مزار پر جا کر صاحب قبر سے مانگنا کیسا ہے۔آپ نے اپنی بہترین ذہانت سے کام لیتے ہویے صاحب قبر کی بجایے مرشد کا لفظ جوڑ دیا جو کہ آپ زیادتی علم کا منہ بولتا ثبوت ہے کیونکہ مرشد تو زندہ ہوتا ہے نہ کہ مردہ۔۔۔کیونکہ ظاہری بات ہے آپ کے عقیدے کے مطابق صاحب رشد و ہدایت زندہ ہی ہوتا ہے نہ کہ مردہ۔۔۔۔
    آپ نے کہا کہ سب سےپہلے شرک کرنے والی قوم نوح علیہ اسلام کی تھی اور انہوں نے لات منات و عزیٰ کے بت بنا رکھے تھے تو جناب عزب مآب شوکت حیات صاحب آپ سے دست بدستہ عرض ہاتھ جوڑ کر درخواست کی جاتی ہے بلکہ رو رو کر التجا کی جاتی ہے بلکہ فریاد کی جاتی ہے کہ خدا را آپ اپنی حیثیت کو مد نظر رکھیں کیونکہ آفٹر آل آپ وی آیی پی ہیں تو جناب عالی آپ کے بہت زیادہ بڑھے ہویے علم میں پیر صاحب حقیر پرتقصیر ایک چھوٹا سا بندہ یہ اضافہ کرنا چاہے گا کہ اس زمانے میں لات منات اور عزیٰ کا کویی تصور ہی نہ تھا بلکہ اس زمانے کے بتوں کے نام یہ ہیں اور چونکہ آپ مجھ سے زیادہ قرآن پڑھے ہویے ہیں اس لیے امید کرتا ہوں کہ بات کو سمجھ لیں تو لیجیے سنیے کہ نوح علیہ السلام کے زمانے کے بتوں کے نام یہ ہیں ودہ،سواع،یغوث،یعوق اور نسر۔۔ لیجیے آیت بھی پیش خدمت ہے۔
    وَقَالُوا۟ لَا تَذَرُنَّ ءَالِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّۭا وَلَا سُوَاعًۭا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًۭا (71:23)
    اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعقوب اور نسر کو کبھی ترک نہ کرنا

    جناب شوکت حیات صاحب لات منات اور عزیٰ بنی اسمایل کے بت تھے جو کہ بہت بعد میں وجود میں آیے طوفان نوح کے بہت بعد آپ ذرا اپنی معلومات کو ایڈوانس کرلیں۔۔۔کیونکہ آفٹر آل آپ وی آیی پی ہیں ۔۔۔۔۔شکریہ
    ورنہ کہیں ایسا نہ ہو لوگ اس آیت کو کہیں آپ پر نہ منطبق کرلیں کہ بہت سے تو اس قرآن کو پڑھ کر راہ ہدایت پاتے ہیں اور بہت سے راہ سے بھٹک جاتے ہیں

    آپ نے کہا کہ مزارات کا تصور ہندوانہ ہے۔تو جناب عراق میں تو کویی ہندو نہیں ہوتے ہیں لیکن حضرت شیخ عبد القادر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا عرس مبارک بہت تزک احتشام سے منایا جاتا ہے ۔اس کے علاوہ اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو سرزمین عرب کے بہت سارے اولیاء کرام کے نام بمعہ شہروں اور عروس کی تواریخ کے لکھ کر بتا سکتا ہوں جدھر ہندو کا نام تک نہیں ہے اس کے علاوہ ماوراء النہر یعنی سابقہ ثمرقند،تاشقند،بخارا،تبریز اور اس سےملحقہ بہت سارے ایسے علاقوں کے نام بتا سکتا ہوں جو جدھر نام کو بھی ہندو نہیں ہے اور عروس وغیرہ ہوتے تھے۔
    اس کے علاوہ انسان جب بات کرتا ہے تو کسی ایسے بندے کا نام یا حوالہ نہیں دیتا ہے ۔جس کا عقیدہ آپ کے عقیدےپر نہ ہو جیسا کہ آپ نے تھریڈ بنایا کہ مزار پر مانگنا شرک ہے تو جناب شوکت حیات صاحب آپ نے شیخ اقبال لاہوری کا شعر نقل کیا ہے تو جناب ڈاکٹر اقبال اسی ہند کے رہنے والے تھے اور ایک مرتبہ انہوں نے کسی مصیبت میں گرفتار ہونے کے بعد ایک استغاثہ بنام شیخ المشایخ،محبوب الیٰہی حضرت نظام الدین اولیاء کی خدمت میں پیش کیا تھا کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ صاحب قبر مدد کرسکتا ہے۔اگر درکار ہو تو بتا دیجیے گا وہ پورا استغاثہ یعنی اپنی مصیبت کے حل اور رفع کرنے کے لیے شیخ اقبال لاہوری نے اپنی مدد کے لیے لاہور میں بیٹھے ہویے دہلی ہند میں محو خواب محبوب الٰہی کو پکارا۔۔۔۔۔وہ محبوب الٰہی جس کو خراج تحسین اپنی معرکتہ الآراء کتاب بانگ درا میں ان الفاظ میں ادا کرتے ہیں۔
    فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرا
    بڑی جناب تیری فیض عام ہے تیرا
    تری لحد کی زیارت ہے زندگی دل کی
    مسیح و خضر سے اونچا مقام ہے تیرا
    نہاں ہے تیری محبت میں رنگ محبوبی
    بڑی ہے شان بڑا احترام ہے تیرا

    اب جناب شوکت حیات لگے ہاتھوں اقبال پر بھی فتویٰ ہو جایے کیونکہ انہوں نے بقول آپ کے عقیدے کے دو شرک کردیے ایک میں انہوں نے کہا کہ اے میرے مرشد تیری قبر کی زیارت میری بہت بڑی خواہش ہے کیونکہ تیرا مقام عیسیٰ علیہ السلام اور خضر سے بڑھ کر ہے کیونکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام تو مردوں کو زندہ کرتے تھے جو کہ دوبارہ اپنی طبعی عمر پانے کے بعد مرجایا کرتے تھے لیکن آپ لوگوں کے قلوب زندہ کردیتے تھے جس کو موت بھی نہیں ختم کرسکتی۔۔۔۔۔۔یعنی جسمانی موت۔۔۔۔۔۔
    اسلام علیکم. جی بھائی قوم نوح علیہ سلام جن بتوں کی عبادت کرتی تھی آپ نے اس سلسلے میں میری تصحیح کر دی. شکریہ اللہ تعالٰی آپ کو اسکی جزائے خیر دے اور اب میری درخواست ہے کہ آپ ان کی تفسیرکو دل صاف کر کے پڑھ لیں کہ یہ بت صرف مٹی کا ایک ڈھیر تھے یا پھر ان کے پیچھے ایک شرکیہ عقیدہ قائم کیا گیا تھا انشاء اللہ بہت فائدہ ہو گا. ذرا انبیاء کرام علیہم السّلام کی مبارک زندگیوں کا جائزہ قرآنی نور کی روشنی میں ایک بار پڑھ لیں کہ اللہ تعالٰی کے علاوہ انہوں نے کسی اور کو بھی حاجت روا قرار دیا یا پھر تمام اختیارات کا مالک اور اپنی دعاؤں کا مرکز صرف اللہ تعالٰی کی ذات پاک کو قراردیا اور جہاں آپ نے مزارات کا ذکر کیا اوروضاحت کی ہے وہاں قرآن مجید یا احادیث مبارکہ کی ذخیرہ میں سے ایک لفظ مزارات کے متعلق دکھا دیتے. دنیا کے سارے لوگ بھی اگر دین کے خلاف کام کریں گے تو ایسے کام کو دین نہیں کہا جا سکتا اور آپکی یہ غلط فہمی ہے کہ عراق میں کوئی ھندو نہیں ہے اور مجھے اس بات سےبھی کوئی سروکار نہیں کہ آپ ان تمام علاقوں کی مردم شماری کرتے رہے ہیں. میرے تو بس یہی دعا ہے کہ کوئی ھندو اور ھندوؤانہ عقیدہ والا اس دنیا میں باقی نہ رھے اور سب ایک اللہ اور ایک اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کے دیئے گئے معیار اطیعو اللہ و اطیعو رسول والے بن جائیں. آمین.
    آپ نے اقبال کے شعر کے جواب میں اُن کے عقائد پر کچھ اشعار بھیجے ہیں تو اللہ تعالٰی سے میں یہی استدعا کر سکتا ہوں کہ اللہ تعالٰی سب کو ھدایت عطا کرے جو ایک واحدہ لاشریک رب رحمان کو چھوڑ کر غیروں سے اُمیدیں وابستہ کر لیتے ہیں اور ھدایت صرف اللہ تعالٰی ہی کے پاس ہے جس کے ہم سب سوالی ہیں اور جسکے تمام انبیاء کرام علیہم السّلام بھی سوالی ہیں. اللہ تعالٰی مرنے سے پہلے بھی جسکو چاہے ھدایت دیدے اور مجھے نہیں معلوم کہ مرنے سے پہلے علامہ اقبال کا عقیدہ کیا تھا. اللہ تعالٰی ہم سب پر رحم فرمائے. آمین.
    آخر میں ایک اور بات بھی کہوں گا کہ بھائی میں نے جو مرشد لکھ دیا ہے تو بات تو اصل میں وہ ہے جسے سب سمجھ گئے ہیں مگر آپ نے مرشد مرشد کی گردان شروع کردی اور قرآن مجید کا حکم یکسر نظراندازکر دیا ہے جو اس تھریڈ کااصل موضوع ہے. میں نے جس مفہوم کے تحت مرشد کا لفظ چُنا ہے وہ بالکل صحیح ہے اورآپ کا شاکی روّیہ اسکی گواہی کے لیے بہت کافی ہے. اللہ تعالٰی ہم سب کو ھدایت عطا فرمائے جسکا سوال ہم ہر نماز میں اُس ذات پاک سے کرتے ہیں. آمین

    برائے مہربانی سورۃ زُمر کی یہ ابتدائی آیات پڑھ لیں اوراسمیں لفظ اولیاء کو غور سے دیکھیں. اللہ عالم الغیب کومعلوم ہے کہ ایک وقت آئے گا جب لوگوں کی زبان پر اولیاء اولیاء ہو گا اور ان سے کیا توقعات ہوں گی. پڑھیں اور اپنی دعاؤں میں مجھے یادرکھیں شکریہ
    Attached Images Attached Images   

  12. #36
    malikwaqas's Avatar
    malikwaqas is offline Senior Member+
    Last Online
    5th July 2015 @ 09:39 AM
    Join Date
    30 Nov 2009
    Location
    Gujranwala
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,131
    Threads
    37
    Credits
    960
    Thanked
    103

    Default

    Quote CONAN said: View Post
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    میرے بھائی جہالت کا اندازہ تو خود آپکی تحریر ہی پیش کر رہی ھے کہ جب کسی مسلمان سے بات کی جاتی ھے تو پہلے سلام کیا جاتا ھے پھر بات شروع کی جاتی ھے اگر آپ نے قرآن مجید نہیں پڑھا ہوا تو میں آپ کو قرآن سے سلام کرنے پر آیات دکھا سکتا ہوں

    میں نے پہلے بھی پیار سے ہی لکھا تھا پھر لکھ رہا ہوں کہ رٹا لگانے والے صرف اداکاری ہی کر سکتے ہیں کبھی بھی علمی گفتگو نہیں کر سکتے۔
    جو انپیج آپ نے پیش کیا ھے ان میں جو قرآنی آیات ہیں ان کی تفسیر بھی پیش کر دیں آپکی بڑی نوازش ہو گی۔

    مہربانی فرما کر ڈائلاگ بازی سے پرہیز کریں اپنی پیش کی ہوئی آیات کی تفسیر بھی پیش کریں آپ نے مجھے جاہل تو کہہ دیا اب اپنے عقلمند ہونے کا ثبوت بھی فراہم کر دیں میں آپکی طرف سے تفسیر کا انتظار کروں گا

    والسلام

    ASLAMUALYQUM

    PEHLY TO SORRI BHAI ME SUB KO SLAM LIKHTA HU PATTA NAHI APP KO KESY NAHI LIKH SAKA OR UN AYAAT KI TAFSEER SEND KAR RAHA HUn .
    Attached Images Attached Images     

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 29th April 2016, 09:41 AM
  3. Replies: 58
    Last Post: 16th December 2015, 09:43 PM
  4. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 19th December 2009, 07:25 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •