Page 4 of 4 FirstFirst 1234
Results 37 to 48 of 48

Thread: ایک اھم سوال کا قرآن مجید سے جواب

  1. #37
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Default

    Quote Shaukat Hayat said: View Post
    اسلام علیکم. جی بھائی قوم نوح علیہ سلام جن بتوں کی عبادت کرتی تھی آپ نے اس سلسلے میں میری تصحیح کر دی. شکریہ اللہ تعالٰی آپ کو اسکی جزائے خیر دے اور اب میری درخواست ہے کہ آپ ان کی تفسیرکو دل صاف کر کے پڑھ لیں کہ یہ بت صرف مٹی کا ایک ڈھیر تھے یا پھر ان کے پیچھے ایک شرکیہ عقیدہ قائم کیا گیا تھا انشاء اللہ بہت فائدہ ہو گا. ذرا انبیاء کرام علیہم السّلام کی مبارک زندگیوں کا جائزہ قرآنی نور کی روشنی میں ایک بار پڑھ لیں کہ اللہ تعالٰی کے علاوہ انہوں نے کسی اور کو بھی حاجت روا قرار دیا یا پھر تمام اختیارات کا مالک اور اپنی دعاؤں کا مرکز صرف اللہ تعالٰی کی ذات پاک کو قراردیا اور جہاں آپ نے مزارات کا ذکر کیا اوروضاحت کی ہے وہاں قرآن مجید یا احادیث مبارکہ کی ذخیرہ میں سے ایک لفظ مزارات کے متعلق دکھا دیتے. دنیا کے سارے لوگ بھی اگر دین کے خلاف کام کریں گے تو ایسے کام کو دین نہیں کہا جا سکتا اور آپکی یہ غلط فہمی ہے کہ عراق میں کوئی ھندو نہیں ہے اور مجھے اس بات سےبھی کوئی سروکار نہیں کہ آپ ان تمام علاقوں کی مردم شماری کرتے رہے ہیں. میرے تو بس یہی دعا ہے کہ کوئی ھندو اور ھندوؤانہ عقیدہ والا اس دنیا میں باقی نہ رھے اور سب ایک اللہ اور ایک اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کے دیئے گئے معیار اطیعو اللہ و اطیعو رسول والے بن جائیں. آمین.





    آپ نے اقبال کے شعر کے جواب میں اُن کے عقائد پر کچھ اشعار بھیجے ہیں تو اللہ تعالٰی سے میں یہی استدعا کر سکتا ہوں کہ اللہ تعالٰی سب کو ھدایت عطا کرے جو ایک واحدہ لاشریک رب رحمان کو چھوڑ کر غیروں سے اُمیدیں وابستہ کر لیتے ہیں اور ھدایت صرف اللہ تعالٰی ہی کے پاس ہے جس کے ہم سب سوالی ہیں اور جسکے تمام انبیاء کرام علیہم السّلام بھی سوالی ہیں. اللہ تعالٰی مرنے سے پہلے بھی جسکو چاہے ھدایت دیدے اور مجھے نہیں معلوم کہ مرنے سے پہلے علامہ اقبال کا عقیدہ کیا تھا. اللہ تعالٰی ہم سب پر رحم فرمائے. آمین.
    آخر میں ایک اور بات بھی کہوں گا کہ بھائی میں نے جو مرشد لکھ دیا ہے تو بات تو اصل میں وہ ہے جسے سب سمجھ گئے ہیں مگر آپ نے مرشد مرشد کی گردان شروع کردی اور قرآن مجید کا حکم یکسر نظراندازکر دیا ہے جو اس تھریڈ کااصل موضوع ہے. میں نے جس مفہوم کے تحت مرشد کا لفظ چُنا ہے وہ بالکل صحیح ہے اورآپ کا شاکی روّیہ اسکی گواہی کے لیے بہت کافی ہے. اللہ تعالٰی ہم سب کو ھدایت عطا فرمائے جسکا سوال ہم ہر نماز میں اُس ذات پاک سے کرتے ہیں. آمین

    برائے مہربانی سورۃ زُمر کی یہ ابتدائی آیات پڑھ لیں اوراسمیں لفظ اولیاء کو غور سے دیکھیں. اللہ عالم الغیب کومعلوم ہے کہ ایک وقت آئے گا جب لوگوں کی زبان پر اولیاء اولیاء ہو گا اور ان سے کیا توقعات ہوں گی. پڑھیں اور اپنی دعاؤں میں مجھے یادرکھیں شکریہ




    CONAN

  2. #38
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Default

    Quote malikwaqas said: View Post
    ASLAMUALYQUM

    PEHLY TO SORRI BHAI ME SUB KO SLAM LIKHTA HU PATTA NAHI APP KO KESY NAHI LIKH SAKA OR UN AYAAT KI TAFSEER SEND KAR RAHA HUn .




  3. #39
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Jazakallah ....... boohat ache sharing ki hia ap nay ......
    Max img size for signature is 30KB or Less

  4. #40
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Default

    اسلام علیکم. میرے بھائی اس سورۃ مبارکہ میں "اولیاء" کا لفظ نمایاں ہے جسکے معانی بریکٹ لگا کر عرفان القرآن میں بُت پیش کردیے گئے ہیں جو شاید ہم جیسے عربی نہ جاننے والوں کے ہاں تو چل جائیں جو ہر بات جو اپنا پیر اورامام کہ دے اسکو دین سمجھ لیتے ہیں اور تصدیق و تحقیق سے بیزار ہیں. مگرعربی زبان جاننے والے بُت کی عربی بخوبی جانتے ہیں اور بُت کو عربی میں "وثن" کہا جاتا ہے. میرے بھائی سوچنےکی بات ہے کہ اللہ تعالٰی نے اس آیت میں ڈائریکٹ وثن ہی کیوں نہ لکھ دیا کہ عرفان القرآن کو بریکٹ کی پٹی لوگوں کی آنکھوں پر باندھنی پڑگئ. کیا اللہ تعالٰی ھندوؤں کو ناراض نہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے کہ وثن لکھنے سے ھندو غصہ نہ کرنے لگیں اللہ معاف کرے ایسے ترجمے سے. آمین

    آپ نے یہ بات لکھ کر خود کو ایک مشکل میں ڈال دیا ہے بھائی جی. چلیں میں اس جگہ اولیاء کا مطلب بُت لے لیتا ہوں تو کیا اب سب اولیاء سے مراد بت ہوں گے یا پھرچند مخصوص اولیاء کو بُت کہا جائے گا. لیں جی ہم اس ترجمہ کی رو سےاولیاء سے مراد بُت ہی لے لیتے ہیں تو پھرتوعرفان القرآن ترجمہ نے توواضح کر دیا ہے اولیاء کرام ایک بُت ہیں جس کے سامنے لوگ دوزانو بیٹھ کر پہلے انکے ہاتھوں کو چومتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ انکو پیٹھ کمر نہ ہوجائے اور انکو سر آنکھوں پر بٹھایا جاتا ہے. اور ان کے مر جانے والےاولیاء یعنی بڑے بت جو قبروں میں بند ہیں ان کوخاص مواقع اور تقریبات پر عرق گلاب سے غسل دیا جاتاہے اور ان کو ریشمی زرق برق کپڑوں میں لپیٹا جاتاہے اور انکو چوما جاتا ہے اور کتنے ہی لوگ ان کو جھکتے ہیں اور تعظیمی سجدہ بھی کرتے ہیں


    علام البانی کی کتاب توّسل کو میں نے نہیں پڑھا اس لیے میں اس پر رائے نہیں دے سکتا. علامہ البانی کا حوالہ دیکر میرے بھائی کہیں آپ خود مشکل میں نہ پڑجائیں جو وہ حنفیت اورحنفی مقلدین کے بارے میں کہ گئے ہیں.

    آپ کا شکریہ




  5. #41
    malikwaqas's Avatar
    malikwaqas is offline Senior Member+
    Last Online
    5th July 2015 @ 09:39 AM
    Join Date
    30 Nov 2009
    Location
    Gujranwala
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,131
    Threads
    37
    Credits
    960
    Thanked
    103

    Default

    subhanaallah
    Angel On Kaba


    Hafiz Muhammad Saeed Sahib ka interview

    Naam Nihad Dehshat Gard
    External Link in signature is not Allowed - ITD Team

  6. #42
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Default

    Quote shaukat hayat said: View Post
    اسلام علیکم. میرے بھائی اس سورۃ مبارکہ میں "اولیاء" کا لفظ نمایاں ہے جسکے معانی بریکٹ لگا کر عرفان القرآن میں بُت پیش کردیے گئے ہیں


    السلام علیکم میرے بھائی

    بات کو جتنا مرضی کھینچ لو کبھی ختم نہیں ہوتی، آپ کسی بات کو پڑھ کر اپنے تجربہ میں رکھ سکتے ہیں کسی کے لئے کوئی حکم نہیں صادر کر سکتے کہ جو آپ کہ رہے ہیں بس وہی ٹھیک ھے

    آپ نے قرآن کی آیت پیش کی تھیں جس پر پیر بھائی صاحب نے آپ کو لکھا تھا کہ یہ آیت کس پر نازل ہوئی تھی جسے آپ مسلمانوں کے ساتھ ملانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ نے جواب پر آنے کی بجائے اسے دوسرا رنگ دے دیا۔
    جناب پورا قرآن مجید رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ہی نازل ہوا ھے اس میں ہر حکم الگ الگ نوعیت کا ھے۔

    قرآن میں 4 خطابات بلخصوص ہیں جن میں سے ایک مسلمانوں سے ھے اور 3 غیر مسلمز سے ہیں۔ اب آپ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ کونسا خطاب کس کے لئے ہے اور اسے آپ مسلمانوں کو ہی دکھا رہے ہو تو پھر اس پر کوئی آپ سے کیا بات کرے گا۔
    پھر آپ اپنے علم کے مطابق لگے رہو۔

    آپ نے جو آیات پیش کی ہیں وہ کن کے لئے ہیں یہ آپ کو بھی پتہ ھے مگر بضد ہیں کہ مسلمانوں کو ہی دکھانی ہیں۔ ٹھیک ھے اس کے جواب پر میں نے جو میٹیریل پیش کیا ھے تو وہی کافی ھے اگر سمجھ آ جائے نہیں تو بات کو بڑھانے سے جواب کا اثر ضائع ہو جاتا ھے۔ میری طرف سے اب آپ اس کے آگے جو چاہے لکھتے رہیں آپ کا سوال بھی موجود ھے اور جو میں نے جواب پیش کیا ھے وہ بھی موجود ھے۔

    آپ قرآن کا ایک حصہ پیش کرتے ہیں میں نے آپ کو دوسرا حصہ بھی پیش کر دیا۔
    اس دھاگہ کو اصل صورت میں برقرار رکھنے کے لئے میری طرف سے اتنا ہی کافی ھے۔ اب آپ جتنی مرضی دور لگا لیں اس کا کوئی فائدہ نہیں آپ کی خوشی ہے لکھتے رہیں۔

    زندگی رہی تو پھر آپ کو کسی اور پوسٹ میں ملیں گے

    والسلام

  7. #43
    rana_akeel is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2017 @ 10:19 AM
    Join Date
    09 Mar 2009
    Location
    jeddaha saudia arabia
    Age
    42
    Posts
    5,623
    Threads
    3
    Credits
    20
    Thanked
    314

    Default

    subhanallaha nice sharing

  8. #44
    Truth Lover's Avatar
    Truth Lover is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2014 @ 12:12 AM
    Join Date
    15 Dec 2009
    Gender
    Male
    Posts
    2,584
    Threads
    163
    Credits
    945
    Thanked
    345

    Default

    MASHALLAH
    ALLAH hum sub kou touheed pe qiam rehnay k toufeeq aata farmay

    JAZAKALLAH
    yeah parh k bohat hee kushi howi hai.....

  9. #45
    mani811's Avatar
    mani811 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th March 2011 @ 09:31 PM
    Join Date
    11 Nov 2008
    Age
    35
    Posts
    75
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    M S Bajwa brother...
    i am agree with you,,
    pa bilkul theak kah rahy ho....
    ....
    jo log kahty hain ka MAZAR par jana SHEIRK ha... in real ya log ALOIYA E ALLAH ki RESPECT nahi karty....

  10. #46
    nisa k is offline Advance Member
    Last Online
    25th November 2022 @ 08:34 AM
    Join Date
    28 May 2015
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    843
    Threads
    75
    Credits
    820
    Thanked
    45

    Default

    Is post k sarah krny k lie lafz nh hen...
    Brilliant...
    Glorious

  11. #47
    khali is offline Senior Member+
    Last Online
    20th April 2018 @ 08:53 AM
    Join Date
    01 Nov 2008
    Age
    51
    Posts
    213
    Threads
    32
    Credits
    971
    Thanked
    15

    Default

    Nice

  12. #48
    Sheamus john's Avatar
    Sheamus john is offline Senior Member+
    Last Online
    30th May 2019 @ 01:47 PM
    Join Date
    09 Apr 2015
    Location
    lahore
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    45
    Threads
    0
    Credits
    -27
    Thanked
    0

    Default

    Quote Shaukat Hayat said: View Post
    ایک اھم سوال کا قرآن مجید سے جواب
    ye bhut parasto k liye kaha gaya hai

Page 4 of 4 FirstFirst 1234

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 29th April 2016, 09:41 AM
  3. Replies: 58
    Last Post: 16th December 2015, 09:43 PM
  4. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 19th December 2009, 07:25 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •