Talibaan Jo Pakistan Kay Asal Dushman Hain Jo Pakistan Ko Din Ba Din Kamzoor Kar Rahay Hain Sab Say Pehlay Inn Ka Khaatma Zaroori Hay.
Talibaan Murdabad
Talibaan Jo Pakistan Kay Asal Dushman Hain Jo Pakistan Ko Din Ba Din Kamzoor Kar Rahay Hain Sab Say Pehlay Inn Ka Khaatma Zaroori Hay.
Talibaan Murdabad
Poaptpipa bhai, aap nain boht achi baat ki, pehlay talibani cancer ka khatma zaroori hay aur sab mil kar inn taliban ko khattam karay gay
Ji jitna safaaya kr rahe ho hume bhi pata hai...abhi areas khaali mil rahi hain tum logon ko jab peeche se attack hoga Sultan Salahuddin Ayyubi ki "Maaro aur bhaago" ki hikmat-e-amli se to lag pata jaayega.Pashtoons are experienced in Gorilla fighting.zra apni hikmat-e-amli idhar post kro k inka kis tarah safaaya kr rahe ho lolz
.
جی ہاں طاہر بھائی، آپ کی بات بیشک درست ہے ، ہمیں سب سے پہلے ملک کے اندرونی خطرات سے نمٹنا ہے کیونکہ یہ ہمارے پیارے وطن پاکستان کی بقا ، سلامتی , خود مختاری اور عزت کا مسثلہ ہے اور طالبانی درندے پاکستان اور پاکستانی عوام کے سخت ترین دشمن ہیں یہ پاکستان کو کھنڈرات میں بدل کر عراق یا افغانستان بنا دینا چاہتے ہیں لیکن یہ افغانی طالبانی کرائے کے قاتل یہ نہیں جانتے کے پاکستان کوئی ان کی خالہ جی کا گھر نہیں جس پر یہ اپنی بدمعاشی اور دہشتگردی کے بل بوتے پر اپنا قبضہ جما لیں گے ، یہ ملک پاکستان ہم نے کوئی لاٹری میں نہیں جیتا بلکہ پاکستان کے حصول کے لئے لاکھوں کروڑوں قربانیاں دی گئی تب جا کر ہمیں ہمارا آزاد ملک پاکستان ملا، اور ہم اپنے بزرگوں اورپاک فوج کے عظیم اور بہادر جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیںجانے دیں گے اپنے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت کرنا ہم اچھی طرح جانتے ہیں اور انشااللہ پاکستان پر آنچ نہیں آنے دیں گے اور پاکستان کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھہ قربان کر دیں گے اور اپنے پیارے وطن پاکستان سے طالبانی کینسر کا خاتمہ کر کے ہی دم لیں گے ، آپ کا بہت شکریہ ، پاک فوج زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد ، طالبانی کرائے کے قاتل مردہ باد
The Holy Quran Says:
"LA IKRAHA FI-D-DEEN" . (Quran, Sure Al-Baqarah, Ayat 256).
Translation: " Aur deen mein koi Zabardasti nahin" .
Bookmarks