Buhat hi Zabar dast Lajawab Sharing
very nice collection
bohat zabardast
koi na samaj sake ye haqiqat kya hai
wah wah
nice poerty aur designing bih poetry ki trah lajaawab hai
suprbbbb..........bohat acha likha aur design kiya hai
keep it up
اسلام علیکم
حنا بہن ماشاءاللہ بہت خوب لکھا اللہ کریم مزید روز قلم عطا فرمائے فراق ، عشق ، انس جان سوز،اور عالم اضطراری کا ایک اچھا امتزاج بنا کے آپ نے پیش فرمایا بڑی ارفع سوچ اللہ کریم نے آپ کو ودیعت کی ہے ماشاءاللہ
وسلامبااحترامات فراواں
قھار علی
اور اس پہ کی گئی نشق و نگاری بھی بے مثل ہے میں نے آپ سے پہلے بھی گزارش کی تھی اب پھر عاجزانہ التماس کرتا ہوں کہ اپنے اس بھائی جو کہ آپ کا شگرد ہونے کی بھی سدا حق بلند کرتا رہتا ہے کو بھی اس قدر خوبصورت ڈیزائنگ بالخصوص بارڈر بنانا سکھا دو اللہ کریم آپ سے خوش ہوگا کیونکہ آپ فقیروں کی دستگیری کرو گی
bohut khoob kia baat hai
My Heart IS "HArD STonE"
اسلام و علیکم جی حنا بہن
آپ کی شاعری کے بارے میں میں کیا کہوں کیا کمال کی نظم ہے بہت ہی پیاری نظم ہے اس میں آپ نے محبت عشق تنہای اور بہت سارے جزبے اپنے پیارئے انداز میں بیان کیے ہے جو کے شاعری سے تھوڑی ساری دلچسپی رکھنے والے انسان کو بھی اچھی طرح سمجھ آجے گی
میں دعا کرتا ہوں اللہ تعالیٰ جان جی آپ کے کلام کو اور زیادو دلکشی عطا فرمائے آمین
..
boht umdah poetry hai Hina .. nice boht umdah designing hai ......
cc786 said:
بہن انسان کے جسم میں ہزاروں لاکھوں رگیں ہیں اگر سب میں ایک ایک پاؤ کیا آدھا آدھا پاؤ خون بھی اگر تسلیم کر لیا جائے تو پھر انسان کا وزن تو استغفراللہ میں زالک
Bookmarks