Quote Asad Mirjat said: View Post


اچھی بات ہے آپ نے طالبان کی برائی کو کسی نا کسی طرح تسلیم کیا۔۔ بھائی، ایک بات تو آپ کو سیدھی طرح پتا ہونی چاھیے کہ طالبان کا صفایا کرکے آرمی کچھہ غلط نہیں کر رہی، مطلب کہ برائی نہیں کر رہی۔ باقی برائی آپ کی نظر میں یہ ہے کہ دوسرے ممالک سے امداد لے رہی ہے؟؟؟؟ میرے بھائی یہ سب ڈرامے بازیاں ہیں۔ آمریکہ پاکستان کے لیے فوجی امداد کا اعلان اتنے سالوں سے کرتا آ رہا ہے اور دی کتنی امداد ہے۔۔؟ اور آپ جانتے ہیں کہ جو بھی تھوڑی بہت امداد کے نام پر رقم پاکستان کو دیتے ہیں،وہ بھی دنیا کو دکھا کر دیتے ہیں اور جتنی دیتے ہیں آدھے سے زیادہ کرپٹ سیاستدان لے جاتے ہیں۔ باقی سازوسامان تو آپ کو پتا ہے کہ کیا دیا ہے انھوں نے۔
yaar sorry bhai apki urdu font boxes me nazar aa rahi hai......me iska jawab nahi de sakta.....agar roman english me type kar saktay hain to theek hai....other wise....i can't say any thing