محترم بھائی کیا آپ کا اے وی جی اپ ڈیٹڈ ہے؟ اگر اپ ڈیٹڈ ہونے کے باجود بھی یہ مسلہ آ رہا ہے تو میرے خیال میں کوئی از حد خطرناک وائرس آپ کے کمپوٹر میں ڈیرا جما بیٹھا ہے اس کے لیے میرے خیال میں آپ اے وی جی کو نکال لیں اور اس کی جگہ
Avira AntiVir
استعمال کریں
www.about.com
کے مطابق یہ دنیا کا نمبر ون اینٹی وائرس ہے اس کے بارے میں آپ
یہاں کلک کر کے پڑھ سکتے ہیں اور اس سافٹ ویر کو آپ
یہاں کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں فلحال یہ سافٹ ویر فری نہیں لیکن میں اس کی لائسنس کی ڈھونڈ رہا ہوں جیسے ہی ملی میں ادھر آپ کو بھی بتا دوں گا انشاءاللہ اس سے سکین کریں یا کسی اور اینٹی وائرس کو اپ ڈیٹ کر کے سکین کریں آپ کا مسلہ حل ہوجائے گا
Bookmarks