(*)
(*)
Last edited by Afridi; 31st May 2007 at 04:28 PM. Reason: Width prob......plz next time iss ka khail rake...
..
Mubark ho Jinab
[CENTER] * Ab to "Aansoo" ka eik katrah bhi ruswaah kar jaata hay *
* Bachpann may hum ji bharr kar Roya karte the...!!! *
اسلام علیکم
دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے دل میں ازحد انس و الفت بھری ہوتی ہے جن کا وجود ایک مہکتے گلاب کی طرح ہوتا ہے جو اپنی دوستی کی خوشبو سے سب کو سرشار کر دیتے ہیں میرے پیارے بھائی خرم کا شمار بھی ان ہی ارفع و اعلیٰ افراد میں ہوتا ہے خرم ایک انتہائی ملن سار اور مخلص انسان ہے اس کا انداز انتھائی شائستہ و محبت بھرا ہے میں دل کی دبیز گہرائیوں سے خرم کا شکریہ ادا کرتا ہوں لیکن اس سے اس پیارے انسان کا حق ادا نہیں ہوتا میں ہزاروں شکریے بھی کہوں تو وہ بھی کم ہوں میں اللہ کریم سے بس یہ مانگتا ہوں کہ اللہ خرم کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمیں ثم آمیں
وسلامبااحترامات فراواں
قھار علی شاہ
محترم و مکرمی جناب لائق شاہ صاحب دوستوں کی خدمت اور ان کی مدد کرنے کے جزبے سے سرشار ہیں جناب نے انپیچ وغیرے کے مسلے میں میری بہت مدد کی میرے پاس ان کا شکریہ ادا کرنے کو الفاظ نہیں اللہ ان کو ہمیشہ خوش رکھے سدا آباد رکھے اور محترم آنسو بھائی میں نے آپ کی سائیٹ دیکھی ہے بہت ہی خوبصورت ڈیزنگ کی گئی ہے اور خاص طور پر اس کی تعارفی جو فلیش ونڈو ہے جس میں پتھر کے صنم تجھے ہم نے محبت کا خدا جانا والا ساز بج رہا ہوتا ہے بہت ہی خوبصورت ہے گانوں کا انتخاب بھی اچھا میں سب دوستوں جا بے مشکور ہوں اللہ آپ سب کی عمریںدراز کرے اللہ آپ سب کو خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
وسلامبااحترامات فراواں
قھار علی شاہ
Assalam O Alaikum Janab
Mey b Mubbarak Bad Deyna Cahoonga
Hamesha Khush Raheeye
W.Salam
Jaan Leva
بہت شکریہ جان لیوا بھائی نوازش ہے آپ کیAssalam O Alaikum Janab
Mey b Mubbarak Bad Deyna Cahoonga
Hamesha Khush Raheeye
W.Salam
Jaan Leva
bohat bohat mubarak ho
Congratulations Bhai.....very Good Job And Well Done
Khush Rahiye....
Bookmarks