پاکستان میں امریکانائیزیشن کا عمل جرنیلوں کی قیادت میں ، حکمران ٹولے کے بھرپور تعاون سے پورے زور و شور سے جاری ہے ۔ امریکی سفارتکار پورے سندھ میں دندناتے پھر رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں کہ یہ وہاں کون سا "چورن" بیچ رہے ہیں ۔۔ اور میڈیا کو ٹاسک دیا گیا ہے کہ قوم کی توجہ کو کہیں اور لگائے رکھو ۔۔ پاکستان کا سارا میڈیا اس امریکانائزیشن مہم کا شریک اور ساجھی دار ہے ۔۔
It is a great "TEAM WORK"…..
Bookmarks