حيدر آبادي کوفتہ برياني
گوشت
چنے کي دال
بھنے ہوئے چنے
بغير چربي کا قيمہ
نمک
لال مرچ
ہلدي
تيل
گرم مصالحہ
لہسن کے جوے
ثابت لال مرچيں
انڈا
برياني برائے:
چاول
خشخش
کھوپرا پائوڈر
مونگ پھلي دانہ
بادام
پياز
دہي
نمک
ہلدي پائوڈر
لال مرچيں
ہرادہنيا
پودينہ
گھي
زعفران
لونگ
دار چين
سياہ زيرہ
کالي مرچ
گرم مصالحہ
ليموں جوس نکال کر1/2 کلو
1/2 کپ
4 کھانے کے چمچہ
1 پاؤ
حسب ذائقہ
1/2 1چائے کا چمچہ
1/2 چائے کا چمچہ
2 کھانے کےچمچہ
1 چائے کا چمچہ
20-25 لہسن
10 عدد
1 عدد
1 کلو
2 کھانے کے چمچے
2 کھانے کے چمچے
1 کھانے کا چمچہ
2 کھانے کے چمچہ
1 پاؤ
1/2 1 پاؤ
حسب ذائقہ
1 چائے کا چمچہ
2 چائے کے چمچہ
1/2 کپ
1/2 کپ
1/2 کلو
1/2 کپ
4 عدد
2 اسٹک
1 چائے کا چمچہ
6 عدد
2 چائے کے چمچہ
1 عدد
ترکيب:
برائے گوشت:
گوشت ميں دال، نمک،مرچ، ثابت مرچ، ھلدي، تيل، لہسن ڈال کر اچھي طرح گلاليں، قيمہ کو باريک پيس ليں، گوشت اور قيمہ ملاکر گرم مصالحہ اور چنوں کا آٹا ملا کر اچھي طرح پيس ليں، اس کے بعد اس میں ڈنڈا مال کر کوفتے بناليں، گھي گرم کرليں اور اور کوفتے فرائي کرکے رکھ ليں۔ برائے برياني:
گھي ميں باريک پياز کٹي ہوئي ڈال کر براون کرليں اور نکال کر رکھ ليں، خشخش، کھوپرا، مونگ پھلي دانہ اور بادام پر ڈال کر ہلکا سا بھون کر پيس ليں، پياز ہاتھوں سے مسل کر گھي ميں ڈاليں، پسا ھوا مصالحہ، نمک، مرچ، ہلدي، گرم مصالحہ، ہري مرچ آدھا ہرادھنيا، آدھا پودينہ، دہي ڈال کر اچھي طرح بھونيں، مصالحہ گھي چھوڑدے تو تلے ھوئے کوفتے اور ليموں کا جوس ڈال کر احتياط سے مکس کرکے رکھ ديں۔
پاني ميں ثابت گرم مصالحہ اور نمک ڈال ديں، پاني ميں اچھي طرح کھول جائے تو اس ميں چاول ڈال ديں، ايک کني چاول ابال کر نتھاليں، اس کے بعد برتن ميں تھوڑا سا گھي ڈاليں اور آدھے چاول ڈال ديں، زعفران آدھا، ہرادھنيا، آدھا پودينہ، تھوڑي سي تلي ھوئي پياز اور 4 چائے کے چمچے گھي ڈال کر 5 منٹ تيز آنچ پر پھر 10-10 منٹ دھيمي آنچ پر دم ديں، اس کو احتياط سے مکس کرکے نکاليں، ورنہ کوفتے ٹوٹ جائيں گے، اگر چاھيں تو سرد کرتے وقت انڈے ابال کر لمبائي سے دو ٹکڑے کرکے رکھ ديں، بہت مزيدار برياني ہوتي ہے، دہي کے رائتے کے ساتھ پيش کريں۔
Bookmarks