عید قرباں کے موقعے پر آپ کی خدمت میں حاضر ہیں بِہترین و تگڑے بکرے ، تو آپ کو کون سا پسند ہے اور ان میں سے آپ کا بکرا کس سے مماثلت رکھتا ہے
کمانڈر بکرا

کمانڈر سلامی لیتے ہوۓ

آج دلہن بنی ہوں میں

میرے بچپن کے دن

بے بی ود باڈی گارڈ

تیرا میرا پیار سلامت روے