Results 1 to 4 of 4

Thread: انار کا رس مثانے کے کینسر میں مفید

  1. #1
    12rounds is offline Member
    Last Online
    10th August 2010 @ 07:31 PM
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    Faisalabad
    Age
    36
    Posts
    1,023
    Threads
    182
    Thanked
    28

    Thumbs down انار کا رس مثانے کے کینسر میں مفید

    لندن : ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انار کے رس سے مثانے کے کینسر کے پھیلنے کی رفتار سست کی جاسکتی ہے۔ مثانے کے کینسر کے لیے جب چوہوں پر تجربہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ان میں کینسر کے پھلینے کی رفتار سست پڑ گئی ہے۔ انار کا وطن مشرق وسطیٰ ہے۔ اس میں اینٹی اوکسیڈینٹس اور اینٹی انفلیمیٹری ایجنٹس پائے جاتےہیں۔ وسکنسن یونیورسٹی کی یہ تحقیق نیشنل اکیڈمی آف سائنسز نے پیش کی ہے۔ برطانیہ میں مردوں کو مثانے کے کینسر کی تشخیص بہت عام ہے۔ ہرسال تیس ہزار مردوں میں مثانے کے کینسر کی تشخیص کی گئی جبکہ دس ہزار مرد اس سے مر جاتے ہیں۔ اس سے قبل تحقیق سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ انار کا رس چوہوں کی جلد میں پیدا ہونے والے ٹیومر کے خلاف موثر پایاگیا۔ ایک سائنسدان نے بتایا ہے کہ انار کے رس کا ایک گلاس روز پینے سے دل کی شریانوں کی بیماری کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔ وسکنسن یونیورسٹی کی ٹیم نے ابتداء میں تحقیق کے لیے تجربہ گاہ میں بنائے گئے انسانی خلیوں (کلچر) پر اس کا تجربہ کیا گیا۔ مثانے کے ان خلیوں میں کینسر تھا۔ دوران تحقیق ٹیم نے دیکھا کہ کس طرح انار کے رس نے کینسر پر قابو پا لیا اور اس کی مقدار زیادہ کرنے سے کینسر مکمل طور پر ختم ہو گیا۔ دی پروسٹیٹ کینسر چیرٹی کے ڈاکٹر کرس ہلیے کا کہنا ہے کہ یہ ایک کارآمد تحقیق ہے۔ ان مردوں کو جو اس مرض میں مبتلا ہو سکتےہیں یا وہ جو اس مرض میں پہلے سے مبتلا ہیں اس تحقیق سے فائدہ حاصل ہوسکتاہے۔ انہوں نے کہا کہ متوازن غذا کےلیے کھانےمیں پھل اور سبزیاں ضروری ہیں تو کیوں نہ بیماریوں خصوصاً کینسر سے بچاؤ کے لیے انار اور اس کے رس کا استعمال بڑھا دیا جائے۔

  2. #2
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    Achi information hai.
    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

  3. #3
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    nice sharing Brother
    Max img size for signature is 30KB or Less

  4. #4
    noty_mir is offline Member
    Last Online
    9th December 2009 @ 02:01 PM
    Join Date
    04 Aug 2009
    Location
    lahore
    Age
    39
    Posts
    5,103
    Threads
    62
    Thanked
    78

    Default

    Nice Infromation.

Similar Threads

  1. Maktab: مفہوم حدیث: رمضان میں نفل یا سنت ادا کرنےک&#
    By msohail50 in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 9
    Last Post: 14th June 2015, 03:26 PM
  2. رمضان میں نفل یا سنت ادا کرنےکا ثواب
    By msohail50 in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 6
    Last Post: 28th May 2015, 10:16 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 2nd July 2013, 01:05 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 15th August 2011, 05:06 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •