حماد تم نے جو بھی کہا وہ سچ ہے لیکن تمھاری یہ بات کہ اس میں اسرائیل بھی شامل ہے تو میرے بھائی یہ سب اسرائیل ہی کر رہا ہے۔۔
میں آپ کو ایک بات بتائوں ہم قرآن کی تعلیمات سے دور جا رہے ہیں پر وہ لوگ ہمارے قرآن مجید کو پڑھتے ہیں اور جانتے ہیں جو اس میں لکھا ہے وہ سچ ہے اور وہ اس سے نمٹنے کے لیے تیاریاںبھی کر رہے ہیں ہائے ان بے وقوف لوگوں کو کون بتائے قرآن مجید ایک سچی کتاب ہے اس میں جو لکھا جا چکا ہےوہ ہو کر رہے گا تم ہزار کوشش کر لو۔۔
ایک بات اور اسرائیل کا ہولڈ پورے دنیا میں ہے امریکہ میں بھی امریکہ بھی ان کی مرضی کے خلاف نہیں چل سکتا پتہ نہیں کتنے ارب ڈالڑ امریکہ اسرائیل کا قرض دار ہے اور امریکہ میں جو کمپنی نوٹ چاپتی ہے وہ اسرائیل کی ہی کمپنی ہے اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہو۔۔۔
اور جناب اسرائیلی اپنے ایک سردار کا انتظار کر رہے ہیں جو اسرائیلی لوگوں کے خیال سے وہ اسرائیل کو پوری دنیا میں کامیابی دلائے گا جی جی وہ دجال کا انتظار کر رہے ہیں۔
ارے بد بختو تم موت آئے ان کمینوں کو کیا پتا ایک دجال کیا ہزاروں دجال بھی آ جائیں ہم گردنیں کاٹتے جائیں گئے اور کٹواتے جائیں گئے جس نے ہمارے دین ہمارے پیغمبر ہمارے اسلام کے بارے میں ایک بھی لفظ برا کہا تو مسلمان پھر سر پر کفن باندھ لیتے ہیں اور پھر کتنے ہی دجال کیوں نہ ہو ان کے سر ہماری تلواروں کے سامنے نہیں ٹک سکتے
بس اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں دجال کے فتنے سے بچنےکی توفیق دے اور ہمیں اپنے پیارے لوگوںکی صف میں ہمیشہ شامل رکھے اور اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو ہم کو کو معاف کر دے۔۔۔اور ہمیں طاقت دے کہ ہم اسلام کا نام پوری دنیا میں پہنچا دیں۔۔۔آمین
Bookmarks