اللہ تعالٰی ہماری تمام افواج کی حفاظت فرمائے اور
ان کی قیادت سچّے مجاھدین اسلام جرنیلوں کوعطا فرمائے۔ آمین۔
جرنل کیانی کی اسلام محبت کی باتیں قابل تحسین ہیں مگر
اسکی عملی شکل کچھ مختلف نظر آرہی ہے۔
" ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ "
انگریزوں کے گلے میں بانہیں ڈالے اور ان کی دوستیاں اور
پھر مسلمانوں کے خلاف ہی ایک جنگ جاری کرنا اور اس مشن کو امریکہ کی راہ نجات کہنا
کیا اسی کا نام اسلام دوستی ہے۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو چہرہ شناس بنائے اور دوست دشمن کی تمیز عطا فرمائے۔ آمین
جنرل کیانی کا آپریشن اگر ھندوؤں اور امریکیوں کے خلاف ہوتا تو پھر دل سے اُن کے لیے دعائیں نکلتی مگر زبان جب عمل سے خالی ہو اور زبان کچھ کہہ رہی ہو اور عمل کچھ اور ۔۔۔ تو اسکو سوائے مُنافقت کے اور کیانام دیا جاتا ہے۔
Bookmarks