حاجی صاحبان وقوف عرفات کی طرف چل دیے
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کی تمام عبادات اور اعمال اپنے الرّحمان الرّحیم ہونے کے ناطے قبول فرما لے۔ آمین۔ اور ہم سب اللہ العظیم سے دعاگو ہیں کہ وہ اگلے سال ہمیں بھی حج مقبول ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Bookmarks