صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 11 حدیث مرفوع مکررات 9 متفق علیہ
عمرو بن خالد، لیث، یزید، ابوالخیر، عبداللہ بن عمرو کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ کس قسم کا اسلام بہتر ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کھانا کھلاؤ جس کو جانتے ہو اور جس کو نہ جانتے ہو (سب کو) سلام کرو۔
Bookmarks