بہت پیاری شیرنگ ہے
Allah ky Walio sy Nisbat ka Faida
Little Soldier
Azeem Maa
Sajdon k Ewazz Firdous Mily Ye Baat Mujhe Manzoor Nahi
Belos Ebabat Krta Hun Banda Hun Tera Mazdoor Nahi
ALLAMA IQBAL
شکریہ اچھی شیئرینگ ہے آپ کی
السلام و علیکم !۔
میں صرف اتنا کہوں گا کہ ضرورت ہی کیا تھا یہ لکھنے کی کہ تھریڈ ریاکاری کے لئے لکھا جائے یا اخلاص کے ساتھ۔
ایک عام بات جیساکہ نیت اور اخلاص سے متعلق احادیث میں ہے اسی طرح آپ یہ احادیث شیئر کرلیتے، کیوں کہ یہ صورت حال تنقید ہی کی جانب جاتی ہے اب ہر شخص تو آپ کی فہم اور فراست تک نہیں پہنچ سکتا۔
خیر شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ
thanks 4 sharing
SubhanAllah
Nice Sharing
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq "]شکریہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ نیت نیت ہے۔۔۔ آپ دنیا کے کام کو بھی اچھی نیت سے کریں تو وہ بھی دین بن جاتا ہے۔۔
مثال کے طور پر آپ کمانے کے لیے جاتے ہیں (جس کو ہم دنیا داری سمجھتے ہیں) اگر اس وقت یہ نیت کرلیں کہ گھروالوں کی کفالت کی ذمہ داری اللہ نے مجھ پر رکھی ہے ۔۔۔ اللہ نے جو ذمہ داری مجھ پر رکھی ہے اس کو پورا کرنے کے لیے جارہا ہوں ۔۔۔ تو اب یہ کمانے کے لیے جانا بھی دین بن گیا۔۔[/FONT]انما الاعمال بالنیات وانما لکل امرء مانوی
Bookmarks