جی جناب کیسے ہیں آپ سب دوست
امریکہ کی ترقی اور ٹیکنالوجی میں مہارت کے گُن ہم میں سے اکثر دوست گاتے ہیں، یہ بھی کہا جاتا تھا کہ امریکہ سیٹلائٹ کی مدد سے زمین پر پڑی ہوئی سوئی تک دیکھ سکتا ہے، یہ الگ بات ہے کہ افغانستان میں امریکیوں کو اپنی آنکھوں میں چبھی ہوئی سوئیاں آج تک نہ نظر آسکیں۔
آئیں آپ کو جدید امریکی ٹیکنولوجی کا ایک اور شاہکار دکھاتے ہیں، دعا کریں کہ ہماری حکومت کو یہ خبر نہ مل جائے ورنہ آئندہ آنے والی حکومت دو تہائی کا نہیں بلکہ پانچ تہائی اکثریت کا دعویٰ بھی کرسکتی ہے
Bookmarks