میں نے ابھی آپ کی فری ویب سائیٹ ہوسٹنگ کا جائزہ لیا ہے۔
آپ کوئی بھی پی ایچ پی اسکرپٹ رن کرسکتے ہیں۔
آپ کے پاس ایف ٹی پی ایکسس موجود ہے اسلیئے آپ اپنی تھیم بھی لگا سکتے ہیں۔
ڈیٹا بیس موجود ہے، آپ خود اپنا فورم لانچ کرسکتے ہیں۔
5 سب ڈومین موجود ہیں۔
5 ای میل ایڈریس موجود ہیں۔
یہ تفصیلات نیچے لنک پر آپ خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔
http://www.000webhost.com/
Bookmarks