اب دشمنوں کو مساجد کے میناربھی کھٹکنے لگے
اسلام آج دنیا میں ایک عالمگیر مذہب ہے اور تمام مذاہب کو ایک ضابطے کے مطابق آزادی دیتا ہے۔
کیا اس کے جواب میں دنیا میں پھیلے ستر کے قریب اسلامی ممالک میں سے کسی کے پاس اتنی جُرات ہے کہ وہ عیسائیوں کے کلیسا کے میناروں کی بندش کا حکم جاری کر سکے۔
کون ہے جو اینٹ کا جواب پتھر سے دے سکے۔
ہے کوئی اسلام کا نام نہاد غیرت مند حکمران جو کسی فورم پر کوئی آواز اُٹھا سکے۔
یہ جمہوریت ہے جس نے آج مسلمان حکومتوں کا جنازہ نکال دیا ہے اور گلے سے آواز بھی۔
اللہ تعالٰی ہم سب پر رحم فرمائے۔ آمین۔
Bookmarks