Assalam U Alaikum Freinds
Mai aik achi si thread kesay bana sakta hooon urdu mai urdu type karnay ka koi bhi software nahi hai agar kisi ko kuch pata to plz Help me
Assalam U Alaikum Freinds
Mai aik achi si thread kesay bana sakta hooon urdu mai urdu type karnay ka koi bhi software nahi hai agar kisi ko kuch pata to plz Help me
Syed Shah
جناب آپ اس لنک کا وزٹ کریں بڑا تفصیلی جواب تصویری ٹیوٹوریل کے ساتھ لکھا گیا ہے
ٹیوٹوریل لنک
فورم میں اردو میں ٹائپ کرنے کیلئے کسی سوفٹ وئیر کی ضرورت نہیں ہوتی۔1. Go to control panel
اپنی ڈسک ڈرائیو میں "ونڈوز ایکس پی" کی سی ڈی لگائیں اورمندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں۔
2. Double click "Regional and Language" options icon.
3. Press "Language" tab.
4. Make check on "Install files for Complex Script and right-to-left languages (Including Thai)" and press Apply to proceed.
5. Insert Windows xp CD if asked and remove when done.
6. Press "Detail" button.
7. Press "Add" button.
8. Select "Input Language:" Urdu, and "Keyboard layout/IME:" Phonetic.
9. Save this setting and restart your computer.
آپ کی اپنی ٹاسک بار پر ایک نیا بٹن بن جائے گا جس سے آپ اردو یا انگلش منتخب کرسکتے ہیں۔
اگر اردو کی بورڈ کو ایڈیٹ کرنا ہے یعنی اگر آپ اس کی سیٹنگ بدلنا چاہ رہے ہیں کہ کون سی "کی" دبانے پر کون سا حرف ٹائپ ہو تو اسکے لیے آپ کو "کی بورڈ لے آئوٹ ایڈیٹر" کا پروگرام انسٹال کرنا پڑے گا۔
wow great idia...
Phonastic Keyboard to XP main hota nahi...
app ko yeh b install kerna parey ga....
اس وضاحت کا شکریہ۔.
آپکو فونیٹک کی بورڈ ڈائون لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ جب آپ ان پٹ لینگوج میں اردو سیلکٹ کریں کے، اردو "کی بورڈ" خود ہی سیلکٹ ہوجائے گا۔
لیکن اگر آپ اس کی ڈیفالٹ سیٹنگ سے مطمین نہیں ہیں اور "کی بورڈ" کا لے آئوٹ اپنی مرضی کا بنانا چاہتے ہیں تو میرا مشورہ ہے کہ آپ "فونیٹک کی بورڈ ڈائون کر لیں۔
نیچے تمام ضروری لنک دیئے گئے ہیں۔
Download Phonetic Keyboard
Download Keyboard Layout Editor
Download Urdu Fonts
Thanks to alll
Problem Solved Moved To SP...
Thanks
Bookmarks