پلیز کوئی ایکسپرٹ مجھے بتائے اور راہنمائی فرمائے میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے ٹاسک بار پر لینگوئج شو نہیں ہو رہی ہے اس طرح
جبکہ میری لیگوئج سیٹنگ بالکل ٹھیک ہے اور اردو اور انگلش زبانیں بھی ایڈ ہیں میری ونڈو میں سیٹنگ یہ ہے
جبکہ میں ایسے چاہتا ہوں

Bookmarks