پلیز کوئی ایکسپرٹ مجھے بتائے اور راہنمائی فرمائے میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے ٹاسک بار پر لینگوئج شو نہیں ہو رہی ہے اس طرح
جبکہ میری لیگوئج سیٹنگ بالکل ٹھیک ہے اور اردو اور انگلش زبانیں بھی ایڈ ہیں میری ونڈو میں سیٹنگ یہ ہے
جبکہ میں ایسے چاہتا ہوں

یا ر اصل میں میرے پاس یہ سکرین شارٹ پہلے سے موجود ہیں رات کو میں نے ونڈو نئی انسٹال کی ہے اب ٹاسک بار میں EN r UR
شو نہیں کر رہا ہے
To show the Language bar (using Classic view in Control Panel):
Click Start, click Control Panel, and then double-click Regional and Language Options.
On the Languages tab, under Text services and input languages, click Details.
Under Preferences, click Language Bar.
Select the Show the Language bar on the desktop check box.
Ya Phir Aasan Hal
Time Ke Near Rigjt Click KAren Is Ke Bad ToolBAr Phir Laungage BAr Pe Ok KAr Den
DouBle TrouBle
جناب میں نے اوپر ان پٹ لیگویج کے سکرین شارٹ میں آپکو دیکھایا تھا کہ میرے کمپیوٹر میں یہ مدھم ہے ذرا اوپر اس سکرین شارٹ کو ملاحظہ فرمائیں اور برائے کرم اس کا حل بتائیں ویسے تو میں اگر نئی ونڈو انسٹال کروں تو یہ مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن آخر اس مسئلہ کا کوئی حل تو ہو گا
Right Click on your Taskbar and under the Toolbars menu, select "Language Bar".
Bookmarks