Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 16 of 16

Thread: اكر ايسا ممكن هي تو كيا كرنا جا هيئي

  1. #13
    Join Date
    03 Feb 2007
    Location
    میکدہ
    Posts
    732
    Threads
    51
    Thanked
    0

    Default

    اسلام علیکم
    علی بھائی دیکھیں جب آپ ڈیٹا ری سٹورنگ سافٹ ویر کی مدد سے ہارڈ ڈسک کو ری سٹور کرتے ہیں تو وہی ڈیٹا ری سٹور ہوتا ہے نا جوکہ آپ کی ہارڈ ڈسک میں موجود تھا اب آپ ایک بار ہارڈسک کو اچھی طرح فارمیٹ کریں اس کے بعد اس ساری ہارڈ ڈسک فالتو ڈیٹا مثلا ڈی وی ڈی فاءلز فلموں گانوں دنیا جہاں کی فضول چیزوں سے بھردیں اتنا بھریں کہ اس میں ایک ایم بی کیا ایک کی بی کی بھی گنجائش نا رہے اس کے بعد ہارڈ ڈسک کو پھر فارمیٹ کریں اس کے بعد اس کی نئے سرے سے پارٹیشنز کریں اور پارٹیشنز اس ہی سائز اور اتنی ہی مت کیجیے گا جتنی پہلے تھیں بلکہ پہلے سے تعداد میں زیادہ اور سائز میں مختلف پارٹیشنز کریں اس کے بعد ان کو بھی فارمیٹ کر دیں اب ری سٹور کرکے دیکھیں انشاءاللہ پہلے تو کچھ ڈیٹا بھی ری سٹور نہین ہوگا اور اگر ہوبھی گیا تو آپ کا فملی والا ڈیٹا نہیں بلکہ وہ فالتو ڈیٹا ری سٹور ہوگا جس سے آپ نے اپنی ہارڈ ڈسک بھری تھی کیونکہ آپ کی ہارڈ ڈسک میں آپ کے فیملی ڈیٹا کی جگہ اس فالتو ڈیٹا نے لے لی اب اگر وہ ری سٹور ہوبھی جائے تو کیا پرواہ اور دوسری بات اگر اس پر بھی آپ بھی آپ مطمن نہیں ہوتےتو میرے پاس ایک ہارڈ ڈسک فارمیٹنگ وائرس ہے جو کہ ہارڈ ڈسک کو ایسا فارمیٹ کرتا ہے کسی بھی سافٹ وہر میں اس کے فارمیٹ کیے ہوئے ڈیٹا کو ری سٹور کرنے کی ہمت نہیں انشاءاللہ اگر آپ کہیں تو میں آپ کو ای میل کردوں اس کے علاوہ ایک سافٹ ویر ہے اے وی ڈنس اے لی می نیٹر نام ہے اس کا اس ویب سائیٹ پہ موجود ہے
    http://www.evidence-eliminator.com/
    اس کا دعویٰ ہے کہ یہ ہارڈ ڈسک کے ڈیٹا کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا اس کو بھی آزما کے دیکھ لیجے لیکن جو ترکیب اوپر میں نے آپ کی خدمت عالیہ میں پیش کرنے کی جسارت کی ہے اس کو آزما کے دیکھ لیجے مجھے امدید ہے انشاءاللہ یہ مسلہ حل کر دے گی
    وسلام
    بااحترامات فراواں
    قھار علی شاہ

  2. #14
    Join Date
    03 Feb 2007
    Location
    میکدہ
    Posts
    732
    Threads
    51
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    ..........
    Last edited by Sheeda_Pastol; 27th May 2007 at 06:12 PM. Reason: useless post

  3. #15
    aliali is offline Senior Member+
    Last Online
    30th September 2008 @ 07:24 PM
    Join Date
    08 Apr 2007
    Age
    41
    Posts
    714
    Threads
    93
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Quote jan jani said: View Post

    اسلام علیکم
    علی بھائی دیکھیں جب آپ ڈیٹا ری سٹورنگ سافٹ ویر کی مدد سے ہارڈ ڈسک کو ری سٹور کرتے ہیں تو وہی ڈیٹا ری سٹور ہوتا ہے نا جوکہ آپ کی ہارڈ ڈسک میں موجود تھا اب آپ ایک بار ہارڈسک کو اچھی طرح فارمیٹ کریں اس کے بعد اس ساری ہارڈ ڈسک فالتو ڈیٹا مثلا ڈی وی ڈی فاءلز فلموں گانوں دنیا جہاں کی فضول چیزوں سے بھردیں اتنا بھریں کہ اس میں ایک ایم بی کیا ایک کی بی کی بھی گنجائش نا رہے اس کے بعد ہارڈ ڈسک کو پھر فارمیٹ کریں اس کے بعد اس کی نئے سرے سے پارٹیشنز کریں اور پارٹیشنز اس ہی سائز اور اتنی ہی مت کیجیے گا جتنی پہلے تھیں بلکہ پہلے سے تعداد میں زیادہ اور سائز میں مختلف پارٹیشنز کریں اس کے بعد ان کو بھی فارمیٹ کر دیں اب ری سٹور کرکے دیکھیں انشاءاللہ پہلے تو کچھ ڈیٹا بھی ری سٹور نہین ہوگا اور اگر ہوبھی گیا تو آپ کا فملی والا ڈیٹا نہیں بلکہ وہ فالتو ڈیٹا ری سٹور ہوگا جس سے آپ نے اپنی ہارڈ ڈسک بھری تھی کیونکہ آپ کی ہارڈ ڈسک میں آپ کے فیملی ڈیٹا کی جگہ اس فالتو ڈیٹا نے لے لی اب اگر وہ ری سٹور ہوبھی جائے تو کیا پرواہ اور دوسری بات اگر اس پر بھی آپ بھی آپ مطمن نہیں ہوتےتو میرے پاس ایک ہارڈ ڈسک فارمیٹنگ وائرس ہے جو کہ ہارڈ ڈسک کو ایسا فارمیٹ کرتا ہے کسی بھی سافٹ وہر میں اس کے فارمیٹ کیے ہوئے ڈیٹا کو ری سٹور کرنے کی ہمت نہیں انشاءاللہ اگر آپ کہیں تو میں آپ کو ای میل کردوں اس کے علاوہ ایک سافٹ ویر ہے اے وی ڈنس اے لی می نیٹر نام ہے اس کا اس ویب سائیٹ پہ موجود ہے
    http://www.evidence-eliminator.com/
    اس کا دعویٰ ہے کہ یہ ہارڈ ڈسک کے ڈیٹا کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا اس کو بھی آزما کے دیکھ لیجے لیکن جو ترکیب اوپر میں نے آپ کی خدمت عالیہ میں پیش کرنے کی جسارت کی ہے اس کو آزما کے دیکھ لیجے مجھے امدید ہے انشاءاللہ یہ مسلہ حل کر دے گی
    وسلام
    بااحترامات فراواں
    قھار علی شاہ
    JANI JAN AP KE BAHOOTMAHARBANI KAH AP NA APNA MOFEED MASHWARA SA MOJHA MOSTAFEED FARMAYAH

  4. #16
    zeeshan_xpk's Avatar
    zeeshan_xpk is offline Senior Member+
    Last Online
    19th May 2021 @ 04:40 PM
    Join Date
    30 Mar 2007
    Age
    43
    Posts
    497
    Threads
    92
    Credits
    1,022
    Thanked
    12

    Default

    Mr kool sirf 2 jumla khene sai malsa hal naeh hojata app is tarha wazhat kia karo jis tarha ( hamare payre bhai JAN JANI KARTE HAI or hamare or bhe dost karte hai app naam kai kool or mizaj kai teez ho

    shukria

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 20th May 2014, 04:51 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 4th October 2013, 03:32 PM
  3. كون كهتا هي كه مجهي شان سكندر دي
    By aliali in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 28th November 2010, 03:14 AM
  4. Replies: 8
    Last Post: 10th June 2009, 09:39 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •