Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: ایک مسلمان کا اللہ سے روز کا جگھڑا

  1. #1
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Thumbs up ایک مسلمان کا اللہ سے روز کا جگھڑا

    ایک مسلمان کا اللہ سے روز کا جگھڑا

    اسلام علیکم۔ اللہ تعالٰی نے اسلام میں مکمل داخل ہونے کا اسی لیے حکم دیا ہے کہ ہم صورت سے، سیرت سے، زبان، دل اور عمل سے ھر طرح ھر زاویے سے مسلمان نظر بھی آئیں اور بن کر بھی دکھائیں۔ مگر آج ھماری صبح کا آغاز ہوتا ہے تو ہم اللہ تعالٰی سے جھگڑے سے آغاز کرتے ہیں کہ اے اللہ تعالٰی تیری ذات تو چاھتی ہے کہ میں شکل سے بھی مسلمان نظر آؤں اور ہر روز چہرے پر بال دے دیتا ہے مگر میں بھی ایسا ضدی انسان ہوں کہ تیری دی ہوئی اس نعمت کا جو رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم اور تمام انبیاء علیہم اسلام کی سنت مبارکہ ہے کو ایک ایک کر کے کاٹ کاٹ کر نالی میں بہا دوں گا تا کہ کہیں لوگ اورمیرے رشتہ دار میرے بارے میں یہ نہ کہ سکیں کہ بھائی تم تو پورےشکل سے مسلمان لگ رہے ہو۔ جب کہ تم تو ہمیں یہود و نصاریٰ کی شکل میں اچھے لگتے ہو۔ آخر کبھی ہم نے سوچا کہ اللہ تعالٰی جو ہر روز ہمارے چہرے پر بال لاتے ہیں اور ہم ہر روز اسکو کاٹ کر نالیوں میں پھینکتے ہیں۔ یہ ہماراروز روز کا اللہ تعالٰی سے جھگڑا کیوں ہے۔ ہر روز کئی سالوں سے۔ جب کہ میرے نبی صل اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے اور صحیح بخاری شریف کی حدیث ہے کہ "داڑھی کو بڑھنے دو اور مونچھوں کو منڈواؤ"۔ میرے بھائی ہم سب کو وہ شکل اچھی کیوں نہیں لگتی جو رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم اور تمام انبیاء علیہم اسلام کی سنت مبارکہ ہے۔ آج کوئی بھی ہم میں اور یہود و نصاریٰ میں شکل و صورت میں فرق نہیں کر سکتا۔ کیا ہم قیامت کو یہی چہرے لے کر رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی شفاعت پا سکیں گے کہ جب ایک ایرانی وفد جو ہماری طرح کی شکل لیکر رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش ہوا تو رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے اپنا چہرہ مبارک صرف اس بناء پر دوسری طرف کر لیا کہ انکی شکل اللہ تعالٰی کی دی ہوئی نعمت کا انکار کرنے والی تھی۔ کیا ہم اپنے یہ چہرے قیامت والے دن اللہ تعالٰی اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے سامنے لا سکیں گے۔ آخر میں ایک قرآن کی آیت پیش خدمت ہے اسکی تفسیر و تشریح اپنی بصیرت کے مطابق اورتحقیق سے خود جان لیں۔
    "اے ایمان والو۔ یہود و نصارٰی کو دوست مت بناؤ۔ یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو شخص تم میں سے ان کو دوست بنائے گا وہ بھی انہی میں سے ہو گا بے شک اللہ ظالم لوگوں کا ھدایت نہیں دیتا۔ (51:5)"
    اور ایک مقام پر ملعون ابلیس نے اللہ تعالٰی کو یہ چیلنج بھی دیا کہ
    "میں تیرے بندوں کے چہرے بگاڑ دوں گا۔"
    اپنی نفرت کا اظہار اپنے چہروں سے کریں تا کہ اسلام، اللہ تعالٰی اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے دشمن ہمیں دیکھ دیکھ کر جلتے رہیں۔ ایک سوچنے کی درخواست کے ساتھ آپ سے اجازت۔ بھائی شوکت حیات

  2. #2
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    G Bilkul aap ney bohat acchi baat kahi hai...!!
    ALLAH aml ki tuafeeque atta farmaye...Ameen

  3. #3
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    ALLAH ham ko hadyat daa amin

  4. #4
    imrangadit is offline Senior Member+
    Last Online
    7th December 2023 @ 02:12 AM
    Join Date
    01 Apr 2006
    Location
    Florida, USA
    Posts
    329
    Threads
    22
    Credits
    7
    Thanked
    17

    Arrow

    allah ham sab ko hidayat or ishq e rasool sallaho aleh wasalam ki doulat se nawazay !

  5. #5
    zahidattari's Avatar
    zahidattari is offline Senior Member+
    Last Online
    14th August 2010 @ 11:16 PM
    Join Date
    09 Feb 2010
    Posts
    629
    Threads
    66
    Credits
    980
    Thanked
    84

    Default

    nice shraing

  6. #6
    SEHAN's Avatar
    SEHAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th May 2012 @ 11:52 AM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Age
    39
    Posts
    2,158
    Threads
    49
    Credits
    1,070
    Thanked
    146

    Default

    Nice Sharing

  7. #7
    Join Date
    07 Sep 2009
    Location
    *~"KUWAIT"~*
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    83
    Credits
    0
    Thanked
    142

    Default

    Jazakallah - - - - bohat piyari sharing ki hai app ne

  8. #8
    MOHAMMEDIMRAN's Avatar
    MOHAMMEDIMRAN is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2016 @ 11:52 AM
    Join Date
    19 Dec 2008
    Posts
    2,722
    Threads
    161
    Credits
    1,056
    Thanked
    313

    Default

    Bohat achhi tehreer..
    ALLAH hamen Mua'f farmaye aur Hamare pyare nabi S.A.W. ki pyarti sunnaton ko zinda karne ki taufeeq ataa farmaye.
    Sallallahu Alaa Muhammed, Sallallahu Alaihi Wasallam..

  9. #9
    oioioioioi's Avatar
    oioioioioi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2012 @ 02:38 PM
    Join Date
    04 Jun 2009
    Location
    Behind Enemy Lines
    Gender
    Male
    Posts
    2,937
    Threads
    283
    Credits
    0
    Thanked
    502

    Default

    جزاکاللہ ہم تک اتنی اچھی بات پوھنچانے کا شکریہ
    اور الله ہمیں اس معاملے میں سمجھنے کی توفیق دے ..

    آمین

  10. #10
    shanik is offline Senior Member+
    Last Online
    18th March 2017 @ 02:31 PM
    Join Date
    15 Aug 2009
    Age
    46
    Posts
    292
    Threads
    14
    Credits
    1,117
    Thanked
    38

    Default

    BILKUL DURUST FERMAYA APNEY
    Allah hum ko naik tofeeq ata fermaye. ameen

  11. #11
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Default

    اسلام علیکم آپ سب کی رائے کا شکریہ
    ہم سب اللہ تعالٰی سے اعمال صالح کی توفیق اور ایمان پر موت کی دعا مانگتے ہیں آمین

  12. #12
    Join Date
    01 Mar 2006
    Location
    Nazimabad
    Age
    36
    Posts
    932
    Threads
    20
    Thanked
    210

    Default

    Sahi farmaya ap ne buhat achi aur islahi sharing hai allah apko is ki jaza de .

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 6th February 2017, 05:53 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 7th September 2014, 09:21 PM
  3. Replies: 16
    Last Post: 19th June 2013, 10:38 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 7th February 2011, 02:56 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 3rd December 2010, 06:58 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •