pdf file konse program mai open hoti hain
pdf file konse program mai open hoti hain
Adobe reader
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
میرے پاس پی ڈی ایف فائلیں فوٹو شاپ میں باآسانی کھل جاتی ہیں۔ آپ اس کی پراپرٹی ایڈٹ کرکے "اوپن ود" ایڈابی فوٹو شاپ یا "امیج ریڈی" کردیں۔ لیکن اگر آپ کے پاس فوٹو شاپ انسٹال نہیں ہے تو محض پی ڈی ایف کیلئے اسے انسٹال نہ کریں بلکہ وہ سوفٹ وئیر انسٹال کرلیں جن کا لنک آپ کو دیا گیا ہے۔
Bookmarks