Results 1 to 2 of 2

Thread: میناروں کی تعمیر پر ریفرنڈم،جیوش کانگریس

  1. #1
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Angry میناروں کی تعمیر پر ریفرنڈم،جیوش کانگریس

    میناروں کی تعمیر پر ریفرنڈم،جیوش کانگریس کی تشویش



    سوئٹزرلینڈ میں مساجد میں میناروں کی تعمیر پر پابندی کےحوالے سے ریفرنڈم کے نتائج پر پوری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ حیرت انگیز طور پر کینیڈین جیوش کانگریس نے بھی اس حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رواں ہفتہ ہونےوالے ریفرنڈم میں 57 فیصد افراد نے پابندی کی حمایت کی تھی۔ جیوش کانگریس نے کہا کہ ہمیں ریفرنڈم کے نتائج پر تشویش ہے۔ فرائے مین نے کہا کہ بحثیت کینیڈین اور یہودی ہمیں اس فیصلہ سے ہونیوالی ناراضگی کا احساس ہے۔ کیونکہ ہم اپنے دلوں میں برداشت اور محبت کا جذبہ رکھتے ہیں لیکن ایک پارٹی کی قیادت میں ایک گروپ کے لیے ریفرنڈم پر تشویش ہے۔ داٹردوب مین نے کہا کہ ہم سوئٹزرلینڈ میں مزید اسلامائزیشن کوروکنا چاہتے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ میں مسلمانوں کی تعداد چار لاکھ یعنی کل آبادی کا پانچ فیصد ہے۔

  2. #2
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    Nice SharinG....
    Pleas Keep SharinG.......

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 28th January 2013, 01:35 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 11th August 2011, 06:18 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 4th August 2010, 01:20 AM
  4. Replies: 12
    Last Post: 15th June 2010, 10:21 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 20th January 2010, 05:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •