جزاک اللہ۔
یقیناً اللہ العظیم جو میرے، آپ کے اور ساری مخلوقات کے واحد خالق و مالک ہیں اور ساری مخلوقات اُسی کی محتاج ہے۔
یہ حق صرف اُسی ذات کا ہے کہ اس کو سجدہ کیا جائے اور اپنی تمام مشکلات اور ضروریات کے لیے صرف اُسی اللہ الرحمان کو پکارا جائے کہ جسکو تمام انبیاء علیہم سلام قرآن مجید میں پکارتے ہیں وہی سب کا واحد مشکل کشا اور خالق ہے اور اسکا کوئی شریک نہیں۔
ہم تمام مخلوقات کے ہر طرح کے ایسے اختیارات، تصرف اور قدرت کے انکاری ہیں جوصرف اللہ تعالٰی کی ذات پاک کے لئےہی جائز ہیں۔
ان اللہ علٰی کل شی قدیر بے شک اللہ تعالٰی ہر چیز پر قادر ہے
سبحان اللہ۔ الحمد اللہ۔ اللہ اکبر
Bookmarks